SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

نئی دہلی

  • کانگریس کے سابق رکن پارلیمنٹ سجن کمار کو دہلی کی خصوصی عدالت نے مجرم قرار دے دیا

    کانگریس کے سابق رکن پارلیمنٹ سجن کمار کو دہلی کی خصوصی عدالت نے مجرم قرار دے دیا

    Feb ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۴

    دہلی کی ایک خصوصی عدالت نے سابق رکن پارلیمنٹ سجن کمار کو 1984 کے فسادات کے کیس میں مجرم قرار دے دیا ہے۔

  • عام آدمی پارٹی کی شکست کے بعد وزیراعلی آتشی مارلینا نے دیا استعفی

    عام آدمی پارٹی کی شکست کے بعد وزیراعلی آتشی مارلینا نے دیا استعفی

    Feb ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۷

    دہلی کے اسمبلی انتخابات میں عام آدمی پارٹی کی شکست کے بعد وزیراعلی آتشی نے استعفی دے دیا ہے۔

  • ہندوستان میں یوم جمہوریہ جوش و خروش  سے منایا گیا

    ہندوستان میں یوم جمہوریہ جوش و خروش سے منایا گیا

    Jan ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۶

    ہندوستان میں چھبیس جنوری کے موقع پر پورے جوش و خروش کے ساتھ یوم جمہوریہ منایا گیا اور چھہترویں یوم جمہوریہ پر روایت کے مطابق ہندوستان نے اپنی فوجی طاقت کا مظاہرہ کیا۔

  • ہندوستان کی جرائت اور ہمت کی نشانی ہیں نیتا جی سبھاش چندر بوس: وزیر اعظم مودی

    ہندوستان کی جرائت اور ہمت کی نشانی ہیں نیتا جی سبھاش چندر بوس: وزیر اعظم مودی

    Jan ۲۳, ۲۰۲۵ ۱۵:۳۳

    آج ہندوستان میں جنگ آزادی کے ایک عظیم ہیرو اور آزاد ہند فوج کے بانی نیتاجی سبھاش چندر بوس کا یوم پیدائش عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔

  • کشمیر کو لے ایک بار پھر ہند-پاک عہدیداروں کے درمیان زبانی جنگ چھڑی

    کشمیر کو لے ایک بار پھر ہند-پاک عہدیداروں کے درمیان زبانی جنگ چھڑی

    Jan ۱۵, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۵

    ہندوستان کے وزیر دفاع اور فوج کے سربراہ کے بیان پر پاکستان نے ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد کے زیرانتظام علاقوں پر ہر قسم کا دعوی مسترد کیا جاتا ہے۔

  • ہندوستان: بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال پر شدید تنقید

    ہندوستان: بھارتیہ جنتا پارٹی کی جانب سے دہلی کے سابق وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال پر شدید تنقید

    Jan ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۰:۳۲

    بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) دہلی کے ریاستی صدر وریندر سچدیوا نے بی جے پی کے خلاف عام آدمی پارٹی کی طرف سے جاری کردہ پوسٹ کے تعلق سے سابق وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال اور عام آدمی پارٹی (آپ) کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ مسٹر کیجریوال اقتدار کھونے کے خوف سے ذہنی توازن سے محروم ہو چکے ہیں۔

  • دہلی: نریندر مودی  کے ہاتھوں کروڑوں روپے کی مالیت کے منصوبوں کا سنگ بنیاد

    دہلی: نریندر مودی کے ہاتھوں کروڑوں روپے کی مالیت کے منصوبوں کا سنگ بنیاد

    Jan ۰۵, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۴

    ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی آج دہلی میں کروڑوں روپے کی مالیت کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔

  • ایران اور ہندوستان کے فروغ پاتے تعلقات

    ایران اور ہندوستان کے فروغ پاتے تعلقات

    Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۸:۰۴

    ایران کے نائـب وزیرخارجہ نے اپنے دورہ نئی دہلی میں ہندوستان کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات کے دوران مختلف امور پر مذاکرات کیے ہیں۔

  • ہندوستان: کانگریس نے الکا لامبا کو آتشی کے خلاف کھڑا کر دیا

    ہندوستان: کانگریس نے الکا لامبا کو آتشی کے خلاف کھڑا کر دیا

    Jan ۰۴, ۲۰۲۵ ۰۷:۲۹

    کانگریس نے مہیلا کانگریس کی صدر الکا لامبا کو دہلی کے وزیر اعلیٰ آتشی کے خلاف اسمبلی انتخابات کے لیے میدان میں اتار دیا ہے۔

  • منموہن سنگھ کی استھیاں جمنا میں بہا دی گئيں

    منموہن سنگھ کی استھیاں جمنا میں بہا دی گئيں

    Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۲

    ہندوستان کے سابق وزیر اعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ کی استھیاں یمنا کے کنارے واقع گھاٹ پر بہا دی گئیں۔

Show More

خاص خبریں

  • اسرائیلی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کا اعلان؛ قطر
    اسرائیلی جارحیت کا بھرپور جواب دینے کا اعلان؛ قطر
    ۵۵ minutes ago
  • قطر پر اسرائیل کی جارحیت؛ صدر ایران کا پیغام
  • قطر پر اسرائیلی جارحیت کے بعد پاکستان کے وزیراعظم اور امیر قطر کی ٹیلی فونی گفتگو
  • نیپال میں بڑے پیمانے پر پرتشدد مظاہرے، وزیراعظم مستعفی ، صدر کے گھر میں توڑ پھوڑ
  • صدر پزشکیان: ہمارے دور کو ہر دور سے زیادہ پیغبر اسلام کے اخلاق، عدل و انصاف اور انسانی حقوق کی تعلیمات کی پیروی کی ضرورت ہے
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS