-
بوکو حرام کا حملہ، نائیجیریا کے 14 فوجیوں کی ہلاکت
Dec ۲۶, ۲۰۱۸ ۱۴:۳۷نائیجیریا میں دہشت گرد گروہ بوکو حرام کے حملے میں کم سے کم چودہ سیکورٹی اہلکار ہلاک ہو گئے۔
-
بیداری کو نہیں کچلا جا سکتا! ۔ پوسٹر
Dec ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۳:۰۵۱۲ دسمبر سنہ ۲۰۱۵ کو نائیجیریا کی فوج نے شہر زاریا میں واقع حسینیہ بقیۃ اللہ پر حملہ کر کے وہاں موجود عزاداران حسینی پر فائرنگ کر دی جس کے نتیجہ میں کم از کم ایک ہزار مومنین نے جام شہادت نوش کیا جن میں آیت اللہ زکزکی کے تین بیٹے بھی شامل تھے۔ خود آیت اللہ زکزکی اور انکی اہلیہ بھی شدید طور پر زخمی ہوئے اور اسی حالت میں انہیں گرفتار کر کے جیل میں ڈال دیا گیا۔اب تک انکی رہائی ممکن نہیں ہو پائی ہے۔
-
نائیجیریا میں شہدائے اربعین کا چہلم
Dec ۰۹, ۲۰۱۸ ۱۴:۲۶نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں گزشتہ اربعین کے موقع پر ملک کی سیکورٹی فورسز کی فائرنگ میں شہید ہونے والوں کے چہلم کی مناسبت پر سیکڑوں مومنین نے اکٹھا ہو کر شیخ زکزکی کی آزادی کا مطالبہ کیا۔واضح رہے کہ گزشتہ اربعین حسینی کے موقع پر ابوجا میں نکالے گئے پر امن جلوس عزا پر سیکورٹی فورسز نے اچانک فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں کم از کم ۱۰ عزادار حسینی شہید اور دسیوں زخمی ہو گئے تھے۔
-
نائیجیریا میں شیخ زکزکی کی رہائی کے لئے مظاہرے
Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۸:۱۲نائیجیریا کے عوام نے ایک بار پھر اس ملک کے دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ زکزکی کی حمایت میں مظاہرے کئے اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرے
Nov ۱۸, ۲۰۱۸ ۱۱:۰۳نائیجیریا کے عوام نے ایک بار پھر اس ملک کے دارالحکومت ابوجا میں اسلامی تحریک کے قائد آیت اللہ شیخ زکزاکی کی رہائی کیلئے مظاہرے کئے اور ان کی فوری رہائی کا مطالبہ کیا۔
-
نائیجیریا کی عدالت کا آیت اللہ زکزکی کو رہا کرنے سے انکار
Nov ۰۸, ۲۰۱۸ ۱۹:۱۵نائیجیریا کی عدالت نے انصاف کے تقاضوں کو پامال کرتے ہوئے ملک کے سرکردہ مذہبی رہنما آیت اللہ ابراہیم زکزکی کی رہائی کی اپیل مسترد کر دی۔
-
اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے نائجیریا کے مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف مظاہرہ
Nov ۰۷, ۲۰۱۸ ۱۵:۳۶تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے نائجیریا کے مسلمانوں کے قتل عام کے خلاف عوام نے احتجاجی مظاہرہ کیا ہے
-
نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کا قتل عام وہابیوں کی ایماء پر
Nov ۰۲, ۲۰۱۸ ۱۹:۴۴نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سینیئر رہنما نے کہا ہے کہ سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کے روز نائیجیریا کے شیعہ مسلمانوں کا قتل عام وہابیوں کے کہنے پر کیا گیا تھا۔
-
نائیجیریا، شہدائے اربعین کی تدفین
Nov ۰۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۵۱نائیجیریا کی فوج نے اس ملک کے شیعہ مسلمانوں کو ایک بار پھر وحشیانہ جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے درجنوں شیعہ مسلمانوں کو شہید کر دیا۔
-
نائیجیریا میں حسینی عزاداروں پر فوج کے حملے کی ایران کی جانب سے مذمت
Oct ۳۱, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۷ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان بہرام قاسمی نے نائیجیریا میں حسینی عزاداروں پر اس ملک کی فوج کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے شہدا کے اہل خانہ اور لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا۔