-
نائیجیریا: بوکوحرام کے حملے میں چوبیس افراد جاں بحق
Jun ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۸:۱۰نائیجیریا کے صوبے آداماوا میں واقع کودا نامی دیہات میں دہشت گرد گروہ بوکو حرام نے تشییع جنازہ میں شامل لوگوں پر حملہ کر کے چوبیس افراد کو موت کے گھاٹ اتار دیا ہے۔
-
نائیجیریا: بوکوحرام نے تین خواتین کو اغوا کر لیا
Jun ۱۵, ۲۰۱۶ ۰۶:۱۳دہشت گرد گروہ بوکو حرام نے نائیجیریا کے شمال مشرقی علاقے سے تین خواتین کو اغوا کر لیا ہے۔
-
نائیجیریا میں بوکو حرام کے دس عناصر ہلاک
Jun ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۸نائیجیریا کی فوج نے ملک کے شمال مشرقی علاقے میں دہشت گرد گروہ بوکوحرام کے دس عناصر کو ہلاک کرنے کی خبر دی ہے۔
-
نائیجر: بوکوحرام نے بوسو شہر پر دوبارہ قبضہ کر لیا
Jun ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۹:۱۴دہشت گرد گروہ بوکوحرام کے عناصر نے پیر کے دن نائیجر کے سرحدی شہر بوسو پر ایک بار پھر قبضہ کر لیا ہے۔
-
نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے نائب سربراہ کا بیان
Jun ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۰نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے نائب سربراہ شیخ اسماعیل شعیب نے کہا ہے کہ نائیجیریا کے عوام کی صدائے مظلومیت پوری دنیا کے لوگوں تک پہنچنی چاہئے
-
امریکا عالمی دہشت گردی کا سرچشمہ
May ۱۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۸نائیجیریا کے ایک رہنما نے امریکا کو عالمی دہشت گردی کا سرچشمہ قرار دیا ہے۔
-
نائیجیریا میں بوکو حرام کے مقابلے کے سلسلے میں علاقائی اجلاس
May ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۷نائیجیریا کے دارالحکومت ابوجا میں انتہاپسند گروہ بوکو حرام کے مقابلے سے متعلق مغربی افریقی ممالک کا سربراہی اجلاس چودہ مئی ہفتے کے دن سےشروع ہوا۔
-
بوکو حرام کے سرغنوں کی خود سپردگی
May ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۸نائیجیریا کے فوجی ذرائع نے دہشت گرد گروہ بوکوحرام کے بعض سرغنوں کے ہتھیار ڈال کر اپنے آپ کو فوج کے حوالے کرنے کی خبر دی ہے۔ ہمیڈو بوبا ، موسی بوبا اور علی ادریسا بوکو حرام کے تین ایسے سرغنے ہیں جنہوں نے اپنے آپ کوفوج کے حوالےکر دیا ہے۔
-
فرانس: نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کی اجتماعی قبر کی تصاویر نشر
Apr ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۸:۴۶فرانس کے ٹی وی چینل نے نائیجیریا میں شیعوں کی اجتماعی قبروں کی تصاویر نشر کی ہیں۔
-
نائیجیریا میں شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی ذمہ دار اس ملک کی فوج ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
Apr ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۷ایمنسٹی انٹرنیشنل نے نائیجیریا کی فوج کو شیعہ مسلمانوں کے ہولناک قتل عام کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔