SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نائیجیریا

  • آیت اللہ ابراہیم زکزاکی زخمی حالت میں گرفتار، نائیجیریا کی فوج کا بیان

    آیت اللہ ابراہیم زکزاکی زخمی حالت میں گرفتار، نائیجیریا کی فوج کا بیان

    Dec ۱۵, ۲۰۱۵ ۱۲:۳۵

    نائیجیریا میں فوج نے معروف شیعہ عالم دین آیت اللہ ابراہیم زکزاکی کو زخمی کرنے کے بعد گرفتار کرلینے کی تصدیق کر دی ہے۔ رپورٹوں میں بتایا گیا ہے کہ انھیں علاج کے لئے کادونا شہر منتقل کر دیا گیا ہے۔

  • نائیجیریا: آیت اللہ شیخ زکزاکی اور ان کے خاندان والوں کی جان خطرے میں

    نائیجیریا: آیت اللہ شیخ زکزاکی اور ان کے خاندان والوں کی جان خطرے میں

    Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۷

    نائیجیریا کے معروف شیعہ عالم دین آیت اللہ شیخ زکزاکی کی جان خطرے میں ہونے کی اطلاعات ہیں۔

  •  محمد جواد ظریف کا نائیجیریا میں رونما ہونے والے واقعے پر شدید افسوس کا اظہار

    محمد جواد ظریف کا نائیجیریا میں رونما ہونے والے واقعے پر شدید افسوس کا اظہار

    Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۴:۴۶

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے نائیجیریا میں رونما ہونے والے واقعے پر شدید افسوس کا اظہار کیا ہے۔

  • مشترکہ جامع ایکشن پلان پر نئے عیسوی سال کے آغاز میں عمل درآمد شروع ہوگا: صادق حسین جابری انصاری

    مشترکہ جامع ایکشن پلان پر نئے عیسوی سال کے آغاز میں عمل درآمد شروع ہوگا: صادق حسین جابری انصاری

    Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۴

    وزارت خارجہ کے ترجمان صادق حسین جابری انصاری نے بتایا ہے کہ ایران اور دنیا کی چھے بڑی طاقتوں کے درمیان ہونے والے ایٹمی معاہدے کے تحت مشترکہ جامع ایکشن پلان پر نئے عیسوی سال کے آغاز میں عمل درآمد شروع ہوگا۔

  • نائیجیریا: تحریک اسلامی کے سربراہ آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزاکی کے گھر پر فوج کے حملے کی مذمت کا سلسلہ جاری

    نائیجیریا: تحریک اسلامی کے سربراہ آیت اللہ شیخ ابراہیم زکزاکی کے گھر پر فوج کے حملے کی مذمت کا سلسلہ جاری

    Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۱۳:۱۴

    نائیجیریا میں معروف شیعہ عالم دین کے گھر پر فوج کے حملے اور بے گناہ افراد کے قتل کی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔

  • نائیجیریا میں جھڑپوں پر ایران کی وزارت خارجہ کا اظہار افسوس

    نائیجیریا میں جھڑپوں پر ایران کی وزارت خارجہ کا اظہار افسوس

    Dec ۱۴, ۲۰۱۵ ۰۳:۳۴

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے نائیجیریا میں ہونے والی جھڑپوں پر گہرے افسوس اور دکھ کا اظہار کرتے ہوئے مذہبی شخصیات اور مقدس مقامات کے احترام پر تاکید کی ہے-

  • نائیجیریا میں ممتاز شیعہ مذہبی رہنما آیت اللہ الزکزکی کو گرفتار کر لیا گیا

    نائیجیریا میں ممتاز شیعہ مذہبی رہنما آیت اللہ الزکزکی کو گرفتار کر لیا گیا

    Dec ۱۳, ۲۰۱۵ ۱۶:۰۷

    نائیجیریا میں فوج نے ممتاز شیعہ مذہبی رہنما آیت اللہ ابراہیم الزکزکی کو گرفتار کر لیا ہے۔

  • بوکو حرام دہشت گرد گروہ نے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی دھمکی دی

    بوکو حرام دہشت گرد گروہ نے شیعہ مسلمانوں کے قتل عام کی دھمکی دی

    Nov ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۱:۲۰

    دہشت گرد گروہ بوکو حرام نے شیعہ مسلمانوں کو کافر قرار دیتے ہوئے ان کے قتل عام کی دھمکی دی ہے-

  • بوکو حرام نے نائیجیریا میں عزاداران حسین پر خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

    بوکو حرام نے نائیجیریا میں عزاداران حسین پر خودکش حملے کی ذمہ داری قبول کرلی

    Nov ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۶:۱۰

    نائیجیریا میں عزاداران حسین پر خودکش حملے کی ذمہ داری تکفیری دہشت گرد گروہ بوکو حرام نے قبول کرلی ہے۔

  • نائیجیریا میں جلوس عزا پر دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم بیس عزادار شہید اور زخمی

    نائیجیریا میں جلوس عزا پر دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم بیس عزادار شہید اور زخمی

    Nov ۲۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۷

    نائیجیریا میں جلوس عزا کے دوران ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں کم سے کم بیس عزادار شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ہندوستان: اڈیشہ کے ساحل پر ایک مال بردار جہاز ڈوب گیا، 22 افراد کے غرقاب ہونے کا خدشہ

    ۲ hours ago
  • اسرائیل سے اعلیٰ تعلیم یافتہ افراد کی ریکارڈ مہاجرت

  • "میں اپنے والد کی جان لینے پر اسرائیل کے خلاف مقدمہ کرنا چاہتی ہوں۔": لبنانی صحافی زینب عماد یاسین

  • منو اسمرتی کہتی ہے عورتوں کو خود مختار نہیں ہونا چاہیے، یہ شرمناک: راہل گاندھی

  • ہندوستان: گنگا جمنی تہذیب کی مثال، مسلم پرنسپل کے تبادلے کو روکنے کیلئے ہندو اکثریتی گاؤں کے طلبہ کا دھرنا

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS