-
امریکہ کو منہ کی کھانی پڑی، سلامتی کونسل میں ایران مخالف قرارداد پر امریکہ بری طرح ناکام
Aug ۱۵, ۲۰۲۰ ۱۰:۳۴اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران مخالف قرارداد پر امریکہ بری طرح ناکام ہو گیا۔
-
ایران روس اور چین سے بڑا خطرہ ڈیموکریٹ پارٹی ہے، ٹرمپ کا نیا انکشاف!
Aug ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۷:۳۶ٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے کورونا کی روک تھام کے حوالے کیے جانے ولے اقدامات کے بارے میں ڈیموکریٹ اور ری پبلکن پارٹی کے درمیان خلیج میں زبردست اضافہ ہو گیا ہے۔
-
احمقانہ باتیں کرنے کے بجائے امریکا شکست کا اعتراف کرے
Jul ۱۸, ۲۰۲۰ ۲۰:۴۵ایران کی قومی سلامتی کی اعلی کونسل کے سیکریٹری نے امریکی وزیر خارجہ کے بے بنیاد دعووں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ احمقانہ باتوں سے بہتر ہے کہ امریکا ایران کے مقابلے میں شکست کا اعتراف کر لے۔
-
امریکہ کا ایک راکٹ ٹیسٹنگ کے دوران تباہ
May ۳۰, ۲۰۲۰ ۲۲:۱۸امریکی خلائی ادارے ناسا کے ایک راکٹ اسپیس ایکس کا ابتدائی نمونہ موٹر انجن کی ٹیسٹنگ کے دوران پھٹ پڑا اور مکمل طور پر تباہ ہو گیا۔
-
عراقی فوج نے دہشت گردی کا بڑا منصوبہ ناکام بنادیا
Jul ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۹عراق کی وزارت داخلہ میں محمکہ انٹیلی جینس اور دہشت گردی کے خلاف مہم سے متعلق ادارے کے ڈائریکٹر جنرل نے اپنے ملک میں رواں سال کے سب سے بڑے دہشت گردانہ منصوبے کو ناکام بنائے جانے کی خبر دی ہے۔
-
بغداد پر داعش کے حملے کا منصوبہ ناکام
Dec ۰۳, ۲۰۱۸ ۱۴:۵۳عراق کی عوامی رضاکار فورس نے دارالحکومت بغداد پر داعش کے حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا ہے۔
-
افغانستان: صوبے فاریاب پر طالبان کا ناکام حملہ
Oct ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۱:۰۲شمالی افغانستان میں واقع صوبے فاریاب پر طالبان کا حملہ پسپا کر دیا گیا۔