SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی

نتن یاہو

  • صیہونی حکومت اپنے موقف سے پیچھے ہٹ گئی

    صیہونی حکومت اپنے موقف سے پیچھے ہٹ گئی

    Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۲

    صیہونی حکومت کی جنگی کابینہ نے حماس کے ساتھ مذاکرات کو حتمی نتیجے تک پہنچانے کے لئے اپنا وفد قطر بھیجنے کی منظوری دے دی ۔

  • تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف صیہونیوں کا مظاہرہ (ویڈیو)

    تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف صیہونیوں کا مظاہرہ (ویڈیو)

    Feb ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۱:۳۶

    اسرائیلی ميڈیا نےاعلان کیا ہے کہ صیہونیوں نے تل ابیب میں اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف وسیع پیمانے پر احتجاجی مظاہرہ کیا جبکہ صیہونی سیکورٹی اہلکاروں نے کئی مظاہرین کو گرفتار کر لیا۔

  • تل ابیب میں نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف مظاہرہ

    تل ابیب میں نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف مظاہرہ

    Feb ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۴

    غزہ ميں قید صیہونی فوجیوں کے گھر والوں نے ایک بار پھر مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں منجملہ تل ابیب میں نیتن یاہو اور ان کی جنگی کابینہ کے خلاف مظاہرے کئے ہيں۔

  • تل ابیب میں مظاہرہ، حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا مطالبہ (ویڈیو)

    تل ابیب میں مظاہرہ، حماس کے ساتھ قیدیوں کے تبادلے کا مطالبہ (ویڈیو)

    Feb ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۰

    صیہونی حکومت کے ریڈیو، ٹی وی نے اعلان کیا ہے کہ غزہ میں صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے ایک بار پھر تل ابیب شہر میں نیتن یاہو کابینہ کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔

  • تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرہ (ویڈیو)

    تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرہ (ویڈیو)

    Feb ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۳

    سینکڑوں صیہونیوں نے بیت المقدس میں صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ کیا۔

  • تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ

    تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ

    Feb ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۲۴

    اسرائیلی قیدیوں کے اہل خانہ نے ایک بار پھر تل ابیب میں صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کی رہائشگاہ کے سامنے احتجاج کیا ہے۔

  • نیتن یاہو کے جرائم کی سزا صرف ایک

    نیتن یاہو کے جرائم کی سزا صرف ایک "گالی"

    Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۱۶:۵۴

    اطلاعات کے مطابق امریکی صدر جو بائیڈن نے غاصب اسرائیل کے وزیر اعظم نیتن یاہو کو ایک نجی گفتگو میں گالی دی ہے۔

  • غزہ میں جنگ بندی سے متعلق قاہرہ مذاکرات ختم

    غزہ میں جنگ بندی سے متعلق قاہرہ مذاکرات ختم

    Feb ۱۴, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۵

    غزہ میں جنگ بندی کے لئے قاہرہ میں ہونے والے مذاکرات ختم ہوگئے ہيں اور صیہونی حکومت کا وفد تل ابیب واپس چلا گیا ہے۔

  • سابق امریکی وزیر خارجہ کو بھی نیتن یاہو پر بھروسہ نہيں

    سابق امریکی وزیر خارجہ کو بھی نیتن یاہو پر بھروسہ نہيں

    Feb ۱۰, ۲۰۲۴ ۲۰:۴۴

    امریکہ کی سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن کا کہنا ہے کہ نیتن یاہو کو عہدے سے سبکدوش ہو جانا چاہیے، ان پر بھروسہ نہیں کیا جا سکتا۔

  • کیا بائیڈن نے نیتن یاہو کی توہین کر دی؟

    کیا بائیڈن نے نیتن یاہو کی توہین کر دی؟

    Feb ۰۵, ۲۰۲۴ ۱۹:۴۷

    وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ بائیڈن نے نیتن یاہو کی توہین نہیں کی!

Show More

خاص خبریں

  • جارجیا میں امریکی فوجی اڈے میں فائرنگ/ علاقے کا محاصرہ اور پانچ فوجی زخمی
    جارجیا میں امریکی فوجی اڈے میں فائرنگ/ علاقے کا محاصرہ اور پانچ فوجی زخمی
    ۴ hours ago
  • حماس کی اپیل: دنیا کے حریت پسند غزہ میں بھوک مسلط کرنے کی پالیسی کی مخالفت بڑھادیں
  • ایران میں غیر ملکی سرمایہ کاری میں نمایاں اضافہ
  • ایران کے وزیر خارجہ اور آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل سے مصر کے وزیر خارجہ کی گفتگو اور ثالثی کی کوشش
  • حزب اللہ : ہتھیاروں پر حکومت کی اجارہ داری کا فیصلہ اسرائیل کے مفادات کو پورا کرے گا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS