SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نجف اشرف

  • عراقی مظاہرین کے نمائندوں کے حکومت سے مذاکرات

    عراقی مظاہرین کے نمائندوں کے حکومت سے مذاکرات

    Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۸:۲۷

    عراقی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد حلبوسی نے پارلیمنٹ کی عمارت میں مظاہرین کے نمائندوں سے ملاقات کی ہے جبکہ عراق کے صدر اور وزیرا‏عظم نے کہا ہے کہ مظاہروں کے دوران تشدد بھڑکانے والوں کے خلاف کارروا‍ ئی کی جائے گی

  • عراق میں حالات پوری طرح پرامن ، لاکھوں زائرین کربلا اور نجف کی جانب رواں دواں

    عراق میں حالات پوری طرح پرامن ، لاکھوں زائرین کربلا اور نجف کی جانب رواں دواں

    Oct ۰۵, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۰

    عراق کے وزیر اعظم عادل عبدالمہدی نے ملک کے بعض علاقوں میں نافذ کرفیو کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ امن و امان اور عوام کی جان و مال کا تحفظ ان کی حکومت کی ترجیحات میں سر فہرست ہے ۔ انھوں نے اسی کے ساتھ عوام کے تمام جائز اور قانونی مطالبات پر توجہ دینے اور ان کی مشکلات کو حل کرنے کا وعدہ کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی ہے کہ افواہوں اور شرپسندی کی باتوں پر کان نہ دھریں ۔

  • حسین (ع) ہمیں متحد کرتے ہیں + ویڈیو

    حسین (ع) ہمیں متحد کرتے ہیں + ویڈیو

    Oct ۰۴, ۲۰۱۹ ۱۷:۴۰

    اس بار اربعین امام حسین علیہ کی مشی کا سلوگن ہے "حسین (ع) ہمیں متحد کرتے ہیں"

  •  زائرین اربعین حسینی کی میزبانی کے ل‏ئے عراق پوری طرح آمادہ

    زائرین اربعین حسینی کی میزبانی کے ل‏ئے عراق پوری طرح آمادہ

    Oct ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۹

    عراقی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ اربعین حسینی کے پروگراموں کے انعقاد اور زائرین کربلا کی میزبانی کے لئے پوری طرح تیاری کرلی گئی ہے

  • ایران اور عراق کے صدور کی ملاقات

    ایران اور عراق کے صدور کی ملاقات

    Sep ۲۶, ۲۰۱۹ ۱۷:۱۰

    اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے نیویارک میں اپنے قیام کے دوران عراق کے صدر برہم صالح سے ملاقات میں کہا کہ عراق ہمارا دوست، برادر اور پڑوسی ملک ہے

  • اربعین حسینی کے موقع پرنجف اور کربلا میں سیکورٹی کے انتظامات مکمل

    اربعین حسینی کے موقع پرنجف اور کربلا میں سیکورٹی کے انتظامات مکمل

    Sep ۲۲, ۲۰۱۹ ۱۴:۵۵

    عراق کے صوبہ نجف کی سیکورٹی کونسل کے رکن جواد الغزالی نے کہا ہے کہ اربعین حسینی کے موقع پر نجف اور کربلا شہروں میں ہر طرح کے ممکنہ دہشت گردانہ حملوں کا سد باب کرنے کے لئے سیکورٹی کے انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں

  • حکومت بحرین کے خلاف ہزاروں عراقیوں کا مظاہرہ

    حکومت بحرین کے خلاف ہزاروں عراقیوں کا مظاہرہ

    Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۴۳

    سیکڑوں عراقی شہریوں نے نجف اشرف میں واقع بحرینی قونصل خانے کے سامنے مظاہرہ کیا۔

  • حضرت علی (ع) کی ضریح کے ماڈل کے چند نمونے

    حضرت علی (ع) کی ضریح کے ماڈل کے چند نمونے

    Mar ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۰:۲۸

    فوٹو گیلری

  • جشن یوم ولادت امیر المومنین علیہ السلام

    جشن یوم ولادت امیر المومنین علیہ السلام

    Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۲۳:۳۰

    سحر نیوز رپورٹ

  • ایران اور دنیا میں جشن مولود کعبہ

    ایران اور دنیا میں جشن مولود کعبہ

    Mar ۱۹, ۲۰۱۹ ۱۸:۵۷

    مولود کعبہ امیرالمومنین حضرت علی ابن ابیطالب کی ولادت باسعادت کا جشن اسلامی جمہوریہ ایران سمیت پوری دنیا میں انتہائی مسرت و عقیدت کے ساتھ منایا جارہا ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ایران کے روایتی کھیل ، زور خانہ کے عالمی مقابلے کا میزبان دہلی ، شمشاد کاظمی کی رپورٹ
    ایران کے روایتی کھیل ، زور خانہ کے عالمی مقابلے کا میزبان دہلی ، شمشاد کاظمی کی رپورٹ
    ۷ hours ago
  • ٹرمپ نے امریکہ کے عوامی مسائل کو نظرانداز کیا: وینزویلا کے صدر کا بیان
  • ہندوستان؛ فاسٹ ٹریک عدالت نے اخلاق ماب لنچنگ کیس واپس لینے کی درخواست مسترد کر دی
  • کیا عمران خان سے ڈرنے لگی ہے شہباز شریف حکومت؟ ایک بار پھر پی ٹی آئی کو مذاکرات کی دعوت
  • ہماری اصل میزائل طاقت کا ابھی تک استعمال نہیں ہوا ہے، ضرورت کے وقت دشمن پر قہر بن کے ٹوٹیں گے: ایرانی مسلح افواج
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS