SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نریندر مودی

  • نریندر مودی حکومت پر کانگریس کی تنقید

    نریندر مودی حکومت پر کانگریس کی تنقید

    Oct ۱۶, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۰

    ہندوستان میں کانگریس کی صدر سونیا گاندھی نے مرکز کی بے جی پی حکومت اور وزیر اعظم نریندر مودی پر سخت تنقید کی ہے۔

  • افغان عوام کی امداد کے لئے ہندوستانی وزیراعظم کا مطالبہ

    افغان عوام کی امداد کے لئے ہندوستانی وزیراعظم کا مطالبہ

    Oct ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۱۷

    ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے عالمی برادری سے افغان عوام کی فوری امداد کا راستہ تلاش کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

  • کسانوں کا حکومت کو وقت آنے پر سبق سکھانے کا عزم، وزیر اعظم مودی سے کسان لیڈر کا چبھتا سوال

    کسانوں کا حکومت کو وقت آنے پر سبق سکھانے کا عزم، وزیر اعظم مودی سے کسان لیڈر کا چبھتا سوال

    Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۴

    کسان لیڈر راکیش ٹکیت نے وزیر اعظم نریندرا مودی سے سوال کیا ہے کہ کیا وہ پورے ملک کے وزیر اعظم ہیں یا کسی خاص طبقے کے۔ انہوں نے کہا کہ ملک میں ساڑھے سات سو (750) کسان 'شہید' ہو گئے، لیکن وزیر اعظم کے منھ سے ایک لفظ بھی نہیں نکلا، سوال یہ ہے کہ مودی پورے ملک کے وزیر اعظم ہیں یا پھر کسی خاص طبقے کے۔

  •  لکھیم پور کھیری وا‍‏قعے کے ذمہ داروں کی گرفتاری کا مطالبہ، گرفتاری نہ ہونے پر دسہرے پر مودی کا پتلہ جلانے کا اعلان

    لکھیم پور کھیری وا‍‏قعے کے ذمہ داروں کی گرفتاری کا مطالبہ، گرفتاری نہ ہونے پر دسہرے پر مودی کا پتلہ جلانے کا اعلان

    Oct ۰۹, ۲۰۲۱ ۲۰:۴۲

    ہندوستان میں کسانوں کی مرکزی تنظیم نے لکھیم پور واقعے کے تعلق سے مرکزی وزیر مملکت برائے داخلہ اور ان کے بیٹے کی فوری گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

  • اپوزیشن جماعتوں نے ہندوستان کی مرکزی اور یوپی حکومتوں کو آڑے ہاتھوں لیا

    اپوزیشن جماعتوں نے ہندوستان کی مرکزی اور یوپی حکومتوں کو آڑے ہاتھوں لیا

    Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۹:۴۲

    ہندوستان میں حزب اختلاف کانگریس پارٹی نے لکھیم پور سانحے کے تعلق سے مرکز اور یوپی کی بی جے پی حکومتوں کے طرز عمل کو زخموں پر نمک چھڑکنے سے تعبیر کیا ہے۔

  • ہم ہتھکنڈوں سے ڈرنے والے نہیں : راہل گاندھی

    ہم ہتھکنڈوں سے ڈرنے والے نہیں : راہل گاندھی

    Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۰

    راہل گاندھی نے کہا ہے کہ ستیہ گرہ رکے گا نہیں ۔

  • ہندوستان میں کسانوں کے دھرنے اور مظاہرے

    ہندوستان میں کسانوں کے دھرنے اور مظاہرے

    Sep ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۹:۳۲

    ہندوستان کی مرکزی حکومت کے تین نئے زرعی قوانین کی مخالفت کررہی کسان یونینوں کی ’بھارت بند مہم‘ صبح 6 بجے شروع ہوئی جس کے سبب کئی جگہوں پرٹریفک رکاوٹوں کی اطلاعات موصول ہورہی ہیں۔

  • موسمیاتی تبدیلی ایک بڑا عالمی چیلنج ہے: نریندر مودی

    موسمیاتی تبدیلی ایک بڑا عالمی چیلنج ہے: نریندر مودی

    Sep ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۲:۰۷

    ہندوستان کے وزیراعظم نے موسمیاتی تبدیلی کو ایک بڑا عالمی چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے نمٹنے کے لیے طرز زندگی کو فطرت کے عین مطابق بنانے کی ضرورت ہے ۔

  • بی جے پی حکومت حقوق پامال کر رہی ہے: کانگریس پارٹی

    بی جے پی حکومت حقوق پامال کر رہی ہے: کانگریس پارٹی

    Sep ۲۵, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۵

    کانگریس پارٹی نے بی جے پی حکومت پر کورونا مہلوکین کے اہل خانہ کے حقوق پامال کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔

  • بی جے پی حکومت اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لئے فرقہ واریت کو ہوا دے رہی ہے: سابق وزیر اعلیٰ

    بی جے پی حکومت اپنی ناکامیوں کو چھپانے کے لئے فرقہ واریت کو ہوا دے رہی ہے: سابق وزیر اعلیٰ

    Sep ۲۳, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۰

    ہندوستان کی ریاست اترپردیش کی سابق وزیر اعلی مایا وتی نے بی جے پی حکومت کے فرقہ وارانہ ایجنڈے پر سخت تنقید کی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان کے صدر کا رہبر انقلاب اسلامی اور ایرانی صدر کے نام خاص پیغام
    پاکستان کے صدر کا رہبر انقلاب اسلامی اور ایرانی صدر کے نام خاص پیغام
    ۴۸ minutes ago
  • آج سے شروع ہو رہا ہے کشمیر میں "چلہ کلاں"، سری نگر میں ’پھیرن ڈے‘ کا انعقاد
  • پاکستان کے صدر آصف علی زرداری عراق کے چار روزہ دورے پر بغداد پہنچ گئے
  • ایران اور روس کا تعاون مکمل طور پر اسٹریٹیجک: روسی مبصر آنتون مارداسوف
  • کراچی میں شدید دھند، حدِ نگاہ متاثر؛ بین الاقوامی پروازیں متبادل ائیرپورٹس پر منتقل
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS