ہندوستان میں کانگرس کے رہنما نے کہا ہے کہ ایک شخص کے غرور کی وجہ سے ملک بھر میں پھیل گیا کورونا پھیل گیا۔
سائبر مجرموں نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے ہندوستانی وزیر اعظم کے اکاونٹ کو ہیک کر لیا ہے۔
نریندر مودی نے اس موقع پرکہا کہ آزادی اور مادر وطن کی حفاظت کیلئے اپنی جانوں کی قربانی پیش کرنے والوں کی وجہ سے ہی ہم کھلی فضا میں سانس لے رہے ہیں۔
کانگریس پارٹی کے سابق صدر نے کہا ہے کہ مودی حکومت کی غلط پالیسیوں کے سبب ملک کے چودہ کروڑ نوجوان بے روزگار ہو گئے ہیں۔
ہندوستان میں مسافر بردار طیارے کے حادثے پر اس ملک کے وزیر اعظم اور سیاسی جماعتوں نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔
نریندر مودی کی ایودھیا پالیسی پر کانگریس اور مسلمانوں نے کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
ہندوستان میں کورونا کے ایک ہسپتال میں آگ لگنے سے کئی بیمار لقمۂ اجل بن گئے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ نے پانچ اگست کو ریاست میں یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے۔
ہندوستان کے وزیر اعظم نے اپنے ملک کو صلاحیتوں کا پاور ہاؤس قرار دیا ہے۔
ہندوستانی وزیر اعظم نے صدر جمہوریہ ہند سے ملاقات کر کے اہم قومی و عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔