SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نریندر مودی

  • مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی پر قاتلانہ  حملہ

    مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی پر قاتلانہ حملہ

    Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۷

    ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلیٰ ممتا بنرجی قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہوگئیں۔

  •  جموں و کشمیر ميں روہنگیائی مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاؤں

    جموں و کشمیر ميں روہنگیائی مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاؤں

    Mar ۰۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳

    گزشتہ چند برسوں میں تقریباً 5 ہزار روہنگیائی مسلمانوں نے کشمیر میں پناہ لی ہے۔

  • ہندوستانی کسانوں کے احتجاج کے 100 دن

    ہندوستانی کسانوں کے احتجاج کے 100 دن

    Mar ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۹

    کسانوں نے احتجاج کے سو روز مکمل کر لیے جس پرکسان رہنما راکیش نے کہا ہے کہ لڑائی لمبی چلے گی، سرکار سے بات چیت کا کوئی امکان نہیں۔

  • ہندوستان کو خود کفیل بنانے پرمودی کی تاکید

    ہندوستان کو خود کفیل بنانے پرمودی کی تاکید

    Mar ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۹:۱۳

    ہندوستان کے وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ان کی حکومت سمندری مصنوعات کے مکمل استعمال کے ذریعے ملک کو خود کفیل بنانے کی سمت کام کر رہی ہے۔

  • ہماری تحریک کامیاب ہو گی: کسانوں کا اعلان

    ہماری تحریک کامیاب ہو گی: کسانوں کا اعلان

    Mar ۰۲, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۹

    ہندوستان میں کسان نریندرمودی حکومت کے سامنے ڈٹ گئے، مظاہرین کا کہنا ہے کسانوں کی تحریک انگریزوں کے خلاف بھی کامیاب ہوئی تھی اب بھی کامیاب ہو گی۔

  • ہندوستان میں کورونا سے ایک کروڑ 11لاکھ متاثر، مودی کو لگی کورونا ویکسین

    ہندوستان میں کورونا سے ایک کروڑ 11لاکھ متاثر، مودی کو لگی کورونا ویکسین

    Mar ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۵

    ہندوستان میں کورونا ویکسینیشن کا دوسرا مرحلہ شروع ہونے پر وزیراعظم نریندر مودی نے آج کووڈ ۔19 سے بچاؤ کے لئے کورونا ویکسین کی خوراک لی ۔

  • ایل او سی پر جنگ بندی، عمران خان کی جانب سے خیرمقدم

    ایل او سی پر جنگ بندی، عمران خان کی جانب سے خیرمقدم

    Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۲۰:۰۱

    پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے ایل او سی پر جنگ بندی کی بحالی کا خیرمقدم کیا ہے۔

  • احمد آباد کے نئے اسٹیڈیم میں ہندوستان اور انگلینڈ کا تیسرا ٹیسٹ

    احمد آباد کے نئے اسٹیڈیم میں ہندوستان اور انگلینڈ کا تیسرا ٹیسٹ

    Feb ۲۴, ۲۰۲۱ ۲۰:۳۹

    ہندوستان اور انگلینڈ کے درمیان کرکٹ ٹیسٹ سیریز کا تیسرا اور ڈے نائٹ میچ احمد آباد میں تیار کئے گئے ہندوستان کے سب سے بڑے کرکٹ اسٹیڈیم موٹیرا میں کھیلا جا رہا ہے۔

  • ہندوستان میں مسلم ریزرویشن کے مسئلہ پر سیاست

    ہندوستان میں مسلم ریزرویشن کے مسئلہ پر سیاست

    Feb ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۸

    ہندوستان کی ریاست کرناٹک میں ان دنوں ریزرویشن پر بحث اور سیاست جاری ہے۔ بی جے پی حکومت کے چند وزراء سمیت کئی سیاسی لیڈران اپنی اپنی ذاتوں کیلئے ریزرویشن کا مطالبہ کرتے ہوئے حکومت پر دباؤ ڈالنےکی کوشش کر رہے ہیں۔

  • ہندوستان کے کسانوں نے مودی  حکومت کےخلاف احتجاج  کی کال دیدی

    ہندوستان کے کسانوں نے مودی حکومت کےخلاف احتجاج کی کال دیدی

    Feb ۲۲, ۲۰۲۱ ۱۰:۴۳

    ہندوستان میں کسانوں کا کہنا ہے کہ مطالبات کے حصول تک احتجاج کا سلسلہ جاری رہے گا۔

Show More

خاص خبریں

  • حکومت نے مہاتما گاندھی کو دوسری بار قتل کیا : کانگریس رہنما پی چدمبرم کا الزام
    حکومت نے مہاتما گاندھی کو دوسری بار قتل کیا : کانگریس رہنما پی چدمبرم کا الزام
    ۶ hours ago
  • افریقہ میں نوزائیدہ بچوں کو ہپاتائٹس بی ویکسین سے محروم رکھنے کا انکشاف
  • جنین میں صیہونی فوج کی کارروائی، مزید دو فلسطینی شہید
  • صیہونی حکومت نے مغربی کنارے میں آباد کاری کے ایک نئے منصوبے کو دی منظوری
  • اب ملک میں آئین بچا ہے نہ قانون، حکومت پاکستان پر اپوزیشن کا سخت حملہ
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS