-
کسی کو بھی مذہبی جائیداد چھیننے کی اجازت نہیں دی جائے گی، مسلم پرسنل لا بورڈ کے اراکین کی شرد پوار سے ملاقات
Sep ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۳:۴۹ہندوستان کے بڑے سیاستداں اور سیاسی جماعت این سی پی کے سربراہ شرد پوار نے کہا ہے کہ وہ کسی قیمت پر حکومت کے وقف ترمیمی بل کو منظور نہیں ہونے دیں گے۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم مودی کی روسی صدر پوتین سے ٹیلی فون پر بات چیت
Aug ۲۸, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۹ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے یوکرین کے دورے سے واپسی کے بعد کل روسی صدر ولادیمیر پوتین سے ٹیلی فون پر بات چیت کی جس میں انہوں نے یوکرینی صدر زیلنسکی سے اپنی بات چیت پر تبادلہ خیال کیا۔
-
یوکرین کے دورے کے بعد ہندوستانی وزیراعظم مودی کی بائيڈن سےٹیلی فون پر گفتگو
Aug ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۸ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نےٹیلی فونی گفتگو میں امریکی صدر جو بائيڈن کو اپنے دورۂ یوکرین اور اس یورپی ملک میں امن و استحکام کی برقراری سے متعلق کوششوں سے آگاہ کیا ہے۔
-
ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی کا دورہ پولینڈ
Aug ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۳۱ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی دو ملکی دورے کے پہلے مرحلے میں پولینڈ کے دارالحکومت وارسا پہنچ گئے ہیں۔
-
ہندوستان میں یوم آزادی کی تقریبات + ویڈیو
Aug ۱۵, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۴ہندوستان میں آج یوم آزادی قومی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی نے مودی کے منھ پر انھیں سنائی کھری کھوٹی
Jul ۲۷, ۲۰۲۴ ۱۸:۳۱ہندوستان کی ریاست مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی وزیراعظم نریندر مودی کی صدارت میں منعقدہ نیتی آیوگ کے اجلاس سے واک آؤٹ کرگئيں۔
-
ہندوستان کی پارلیمنٹ میں عام بجٹ پیش، حکومت خوش، اپوزیشن ناخوش عوام پس وپیش میں
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۸:۱۷ہندوستان کی وزیر خزانہ نرملا سیتا رمن نے آج پارلیمنٹ میں مالی سال دو ہزار چوبیس پچیس کا عام بجٹ پیش کردیا۔
-
عام بجٹ اگلے پانچ برسوں کی حالت اور سمت تعین کرے گا: مودی
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۸ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی نے گزشتہ چھ دہائیوں میں مسلسل تیسری بار کسی ایک حکومت کے اقتدار میں آنے کو جمہوریت کے شاندار سفر میں ایک اہم سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا کہ ان کی حکومت جو بجٹ پیش کرنے جارہی ہے بہت اہم ہے اور یہ اگلے پانچ برسوں کے لیے ملک کی حالت اور سمت کا تعین کرے گا۔
-
ہندوستان کا قدیم ورثہ عالمی بہبود کے لیے ہے: مودی
Jul ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۲ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہندوستان کا قدیم ورثہ عالمی بہبود کے لیے ہے۔
-
کروڑوں ملازمت پیدا کرنے کے حکومتی دعوے مسترد، ہندوستان کی اپوزیشن جماعت
Jul ۱۶, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۹ہندوستان کی اپوزیشن جماعت نے کروڑوں ملازمت پیدا کرنے کے حکومتی دعوے کو مسترد کرتے ہوئے اُسے اعداد و شمار کے ساتھ کھلواڑ قرار دیا ہے۔