-
خشک سالی کی شکار تین ریاستوں کے وزرائے اعلی سے ہندوستانی وزیراعظم کی ملاقات
May ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۰ہندوستان کے وزیراعظم نریندرمودی نےخشک سالی کی شکار تین ریاستوں کے وزرائے اعلی سے دہلی میں ملاقات کی ہے
-
سعودی عرب اور ہندوستان کے درمیان کئی معاہدوں پر دستخط
Apr ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۶:۵۹ہندوستان اور سعودی عرب نے مختلف شعبوں میں پانچ معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔
-
ہندوستانی وزیر اعظم کا دورہ ریاض
Apr ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۰۴ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی سعودی عرب کے دورے پر ہیں۔ ان کا یہ دورہ دونوں ملکوں کے درمیاں تعاون میں توسیع لانے کی نئی دہلی کی کوششوں کو ظاہر کرتا ہے
-
دہشت گردی کے خلاف جنگ کسی دین سے جنگ نہیں ہے: مودی
Mar ۱۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۵ہندوستانی وزیراعظم نریندر مودی نے مختلف ملکوں میں تشدد اور دہشت گردی میں فروغ پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ کسی مذہب کے ساتھ لڑائی نہیں ہے اور نہ ہی ایسا ہوسکتا ہے-
-
پاکستان اور ہندوستان کے وزرائے اعظم کے درمیان واشنگٹن میں ملاقات کا امکان
Feb ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۷پاکستان اور ہندوستان کے وزرائے اعظم کے درمیان واشنگٹن میں ملاقات کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔
-
واشنگٹن پوسٹ نے ہندوستانی وزیراعظم کا اڑایا مذاق
Jan ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۷:۱۲ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی کی عالمی لیڈروں کو گلے لگانے کی عادت کا امریکہ کے معروف اخبار واشنگٹن پوسٹ نے مذاق اڑایا ہے-
-
ہندوستان: نریندر مودی کی تقریر کے دوران ہی مودی مردہ باد کے نعرے لگا دیئے گئے
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۸ہندوستان کے شہر لکھنو میں وزیراعظم نریندر مودی کی تقریر کے دوران ہی مودی مردہ باد کے نعرے لگے ہیں۔
-
ہندوستان میں سیکورٹی ہائی الرٹ
Dec ۱۷, ۲۰۱۵ ۱۶:۲۵ہندوستان میں القاعدہ سے تعلق رکھنے کے الزام میں دو افراد کی گرفتاری کے بعد سیکورٹی ہائی الرٹ کا اعلان کردیا گیا ہے
-
ہندوستان میں سرمایہ کاری کی جائے، وزیر اعظم نریندر مودی کی اپیل
Nov ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۰ہندوستان کے وزیراعظم نے آسیان کے رکن ملکوں سے اپنے ملک میں سرمایہ کاری کی اپیل کی ہے۔
-
نریندر مودی کو ہندوستان اور چین کے درمیان فوجی تعلقات میں وسعت اور تقویت میں دلچسپی
Nov ۱۸, ۲۰۱۵ ۱۲:۵۵ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے ہندوستان اور چین کے درمیان فوجی تعلقات میں فروغ میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔