-
غزہ پر صیہونی حکومت کی جارحیت کے نتیجے میں ، عوام کو امداد کی اشد ضرورت
Dec ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۸غزہ کی شہری انتظامیہ کے اعداد و شمار کے مطابق غزہ میں صیہونی حکومت کی بمباری کے نتیجے میں تقریباً آٹھ ہزار افراد لاپتہ ہو گئے ہیں۔
-
غزہ میں عام شہریوں منجملہ بچوں اور عورتوں کے قتل عام کا ذمہ دار امریکہ ہے: ایران
Dec ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۳ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکی حکومت نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ غزہ میں عام شہریوں منجملہ بچوں اور عورتوں کے قتل عام اور غزہ میں بنیادی اور شہری تنصیبات کی تباہی کی ذمہ دار، وہی ہے۔
-
غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے اس پرانسانیت شرمسار ہے: ایرانی صدر
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۱صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی نے نئے سال یعنی چودہ سو تین ہجری شمسی کا بجٹ پارلیمنٹ میں پیش کردیا ہے۔
-
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس، امریکہ غاصب اسرائیل کی وحشیگری کو بند کرائے
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۹:۴۴ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے کہا ہے کہ ہم جنگ پسندوں کو خبردار کرتے ہیں جو غزہ اور مغربی کنارے میں جنگ کو وسعت دینے کے درپے ہیں اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے، امریکہ فوری طور پر اسرائیلی مجرموں کی حمایت کرنا بند کردے۔
-
اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی کیوں کہا؟
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۳ترک صدر رجب طیب اردوغان نے نیتن یاہو کو غزہ کا قصائی قرار دیا ہے۔
-
غزہ جنگ میں صیہونی حکومت کو بھاری اقتصادی نقصانات کا سامنا
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۷غزہ کے خلاف صیہونی حکومت کی جنگ، تقریبا پچاس روز کے بعد عارضی جنگ بندی پر منتج ہوئی، تاہم اس جنگ کے نتیجے میں صیہونی حکومت، بھاری معاشی نقصانات کی متحمل ہوئی ہے
-
وینیزویلا نے اسرائیل کے بائیکاٹ کی حمایت کر دی
Nov ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۲وینیزویلا نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے غاصب صیہونی حکومت کو تیل کی ترسیل کا بائیکاٹ کرنے کی حمایت کی ہے۔
-
صیہونی فوجیوں کے تازہ جنگی جرائم پر اقوام متحدہ کا ردعمل
Nov ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۴انسان دوستانہ امور میں اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ شمالی غزہ میں الفاخورہ اسکول میں پناہ لینے والے فلسطینی مردوں، عورتوں اور بچوں کا قتل عام نہایت دردناک خبر ہے۔
-
نسل کشی میں نیتن یاہو کا بھر پور ساتھ دے رہے ہیں بائیڈن
Nov ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۳امریکہ کی ایک انسانی حقوق کی تنظیم نے غزہ میں نسل کشی کو روکنے میں ناکامی پر ملک کے صدر پر مقدمہ دائر کیا اور مطالبہ کیا کہ بائیڈن فلسطین کے ساتھ جنگ میں تل ابیب کا ساتھ نہ دیں۔
-
امریکی ہتھیاروں اور جنگی وسائل سے 10 ہزار فلسطینی عوام کا قتل عام
Nov ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۵ایران کے صدر نے ناروے کے وزیراعظم سے ٹیلی فونی گفتگو میں حماس سے جنگ کو جمہوریت سے جنگ اور دس ہزار فلسطینی عوام کے قتل عام کو صیہونی حکومت کے لئے امریکی اسلحے اور جنگی وسائل کی ترسیل کا نتیجہ قرار دیا ہے۔