SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • ایران اسرائیل جنگ
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نسل کشی

  • امریکی شہر اوہائیو کی سٹی کونسل میں فلسطین کے حامیوں کا اجتماع

    امریکی شہر اوہائیو کی سٹی کونسل میں فلسطین کے حامیوں کا اجتماع

    Nov ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۶

    فلسطین کے حامیوں نے امریکی ریاست اوہائیو کی سٹی کونسل میں، فلسطینی عوام کی حمایت اور فلسطینیوں کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کی مذمت میں احتجاجی مظاہرہ کیا-

  • عالمی ادارۂ صحت کی خاموشی پر ایران کا احتجاج

    عالمی ادارۂ صحت کی خاموشی پر ایران کا احتجاج

    Oct ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۶

    ایران کے وزیر صحت نے، مشرقی بحیرۂ روم کے خطے کے لئے ڈبلیو ایچ او کے ریجنل ڈائریکٹر کے نام ایک خط میں، غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کے سلسلے میں اس ادارے کی خاموشی پر احتجاج کیا ہے۔

  • برطانیہ کے یہودی علما اور مذہبی پیشواؤں کا فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ

    برطانیہ کے یہودی علما اور مذہبی پیشواؤں کا فلسطین کی حمایت میں مظاہرہ

    Oct ۳۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۴

    برطانیہ میں یہودیوں کے مذہبی رہنماؤں نے فلسطین کا پرچم اٹھا کر فلسطین کی آزادی کا نعرہ لگاتے ہوئے صیہونزم اور غاصب صیہونی حکومت کے جرائم کے خلاف اپنے غم و غصے اور بیزاری کا اظہار کیا۔

  • اس وقت فلسطینی قوم کو اسلامی ملکوں کی حمایت کی زیادہ ضرورت ہے: صدر رئیسی

    اس وقت فلسطینی قوم کو اسلامی ملکوں کی حمایت کی زیادہ ضرورت ہے: صدر رئیسی

    Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۳۶

    ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے امیر قطر سے ٹیلیفون پر گفتگو میں تاکید کی ہے کہ اس وقت فلسطینی قوم کو ماضی سے کہیں زیادہ پوری دنیا اور خاصطور سے اسلامی ملکوں کی حمایت کی ضرورت ہے۔

  • ایک فلسطینی کے گھر پر بمباری میں گیارہ افراد شہید، متعدد زخمی

    ایک فلسطینی کے گھر پر بمباری میں گیارہ افراد شہید، متعدد زخمی

    Oct ۲۷, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۴

    صیہونی حکومت نے شہر رفح میں ایک فلسطینی کے گھر پر بمباری کردی جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے گیارہ افراد شہید اور متعدد دیگر زخمی ہوگئے-

  •  جنوبی افریقہ نے اسرائیلی جارحیت پرعرب ممالک کو آئینہ دکھا دیا

    جنوبی افریقہ نے اسرائیلی جارحیت پرعرب ممالک کو آئینہ دکھا دیا

    Mar ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۳

    جنوبی افریقہ کے صدر نے اس بات پر زور دیا کہ ان کی حکومت صیہونی حکومت کے ساتھ اپنے سفارتی تعلقات کی سطح کو کم کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔

  • کینیڈا میں قتل عام کے بارے میں اقوام متحدہ کی تحقیقات کا آغاز

    کینیڈا میں قتل عام کے بارے میں اقوام متحدہ کی تحقیقات کا آغاز

    Mar ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۷:۳۰

    اقوام متحدہ کے ایک خصوصی نمائندے نے کینیڈا میں مقامی شہریوں کی نسل کشی کے بارے میں تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

  • فلسطینیوں کی نسل کشی کو روکنے کیلئے عالمی برادری فوری اقدام کرے: ایران

    فلسطینیوں کی نسل کشی کو روکنے کیلئے عالمی برادری فوری اقدام کرے: ایران

    Feb ۲۳, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۴

    ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے قدس کی غاصب و جابر صہیونی حکومت کے ہاتھوں نابلس کے عوام کے وحشیانہ قتل عام کی مذمت کرتے ہوئے فلسطینیوں کی نسل کشی کو روکنے اور اس کی مذمت کے لیے فوری طور پر بین الاقوامی اقدامات کا مطالبہ کیا۔

  • امریکی پولیس کا وحشی رویہ+ ویڈیو

    امریکی پولیس کا وحشی رویہ+ ویڈیو

    Jul ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۱

    یہ کوئی نئی بات نہیں ہے کہ امریکی پولیس کا رویہ عام شہریوں کے ساتھ کیسا ہوتا ہے۔

  • ہزارہ شیعہ مسلمانوں کی ایک منصوبے کے تحت نسل کشی کی جا رہی ہے : کریم خلیلی

    ہزارہ شیعہ مسلمانوں کی ایک منصوبے کے تحت نسل کشی کی جا رہی ہے : کریم خلیلی

    May ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۹

    افغانستان میں حزب وحدت کے سربراہ کریم خلیلی نے کہا ہے کہ ملک کے ہزارہ شیعہ مسلمانوں کی ایک منصوبہ بندی کے تحت نسل کشی کی جا رہی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • ہندوستان: جھارکھنڈ میں ہاتھیوں کا حملہ، 5 افراد ہلاک، بیس گھر تباہ، سیلفی لینے والے سیکورٹی گارڈ کو ہاتھی نے پٹخ پٹخ کر مار ڈالا
    ہندوستان: جھارکھنڈ میں ہاتھیوں کا حملہ، 5 افراد ہلاک، بیس گھر تباہ، سیلفی لینے والے سیکورٹی گارڈ کو ہاتھی نے پٹخ پٹخ کر مار ڈالا
    ۷ hours ago
  • اڈیالہ جیل کے باہر دھرنے کے معاملے میں پینتیس نامزد اور چارسو نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج
  • امریکا دنیا میں جنگل راج کو ہوا دے رہا ہے، ایران کی مقاومت کے سامنے ٹرمپ گھٹنے ٹیکنے پر ہوئے مجبور: عراقچی
  • شام میں دہشت گرد گروہ داعش کا اعلان "ہم بہت جلد واپس آ رہے ہیں"، جولانی نے اپنا اصلی رنگ دکھانا شروع کر دیا!
  • ہندوستان، دہلی میں فضائی آلودگی: آنکھوں میں جلن سانسوں میں ٹھہراؤ سا کیوں ہے!
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    ایران اسرائیل جنگ
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS