-
حزب اللہ کی بڑی دھمکی، اگر اسرائیل نے دوبارہ حملہ کیا تو جنگ میں آئے گا نیا ٹیوسٹ
Nov ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۰:۰۵حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ اگر اسرائیل نے غزہ پر دوبارہ حملہ کیا تو اسے استقامت کی جانب سے ایسا کچھ دیکھنےکو ملے گا جو اس نے اس سے پہلے کبھی نہيں دیکھا ہوگا۔
-
عرب حکمرانوں کو حزب اللہ کا انتباہ
Oct ۲۹, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۳حزب اللہ لبنان کے ڈپٹی سکریٹری جنرل کا کہنا ہے کہ مزاحمتی قوت مضبوط اور مستحکم پوزیشن میں ہے۔
-
اسرائیل صرف میزائلوں اور بندوقوں کی ہی زبان سمجھتا ہے
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۰حزب اللہ لبنان کا کہنا ہے کہ اسرائیل صرف میزائلوں اور بندوقوں کی زبان سمجھتا ہے۔
-
فلسطینیوں کی فتح پر شیخ نعیم قاسم کا اہم انٹرویو
May ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۸:۱۲حزب اللہ لبنان کے نائب سکریٹری جنرل نے فلسطینی گروہوں کے ساتھ جنگ میں اسرائیل کی شکست فاش کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ جب اسرائیل ایک محاذ کا کچھ نہیں بگاڑ سکا تو وہ پورے مزاحمتی محاذ سے کیسے جنگ کر سکتا ہے۔
-
جنرل سلیمانی، مزاحمتی محاذ اور عالم اسلام کے شہید ہیں: حزب اللہ
Dec ۲۸, ۲۰۲۰ ۲۳:۰۸لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے نائب سکریٹری جنرل نے جنرل قاسم سلیمانی کو مزاحمتی محاذ اور عالم اسلام کا شہید قرار دیا ہے۔
-
خطے کی عرب حکومتیں کبھی بھی فلسطینیوں کے ساتھ نہیں تھیں، ہم اپنی طاقت بڑھا رہے ہیں: حزب اللہ لبنان
Dec ۰۸, ۲۰۲۰ ۲۲:۰۱لبنان کی حزب اللہ تنظیم کے ڈپٹی جنرل سیکریٹری نے کہا ہے کہ خطے کی غدار عرب حکومتیں کبھی بھی فلسطینیوں کے ساتھ نہیں رہیں اور نہ ہی انھوں نے کبھی استقامتی محاذ کا ساتھ دیا ہے۔
-
اسرائیل سے تعلقات قائم کرنے والوں کو کچھ بھی نہيں ملے گا: حزب اللہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۸حزب اللہ لبنان کے نائب سکریٹری جنرل شیخ نعیم قاسم کا کہنا ہے کہ اسرائیل سے تعلقات استوار کرنے والے ممالک کو کوئی فائدہ نہيں پہنچے گا۔
-
امریکہ تمام بحرانوں کا ذمہ دار ہے، حزب اللہ لبنان
Oct ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۴:۴۵حزب اللہ لبنان کے نائب سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ پوری دنیا اور خاص طور سے مشرق وسطی کے بحرانوں کا ذمہ دار امریکہ ہے۔
-
شام میں حزب اللہ کی موجودگی پر تاکید
Jan ۲۰, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۳حزب اللہ لبنان نے کہا ہے کہ وہ شام میں دہشت گردوں کا مکمل صفایا ہو جانے تک وہاں موجود رہے گی