-
کراچی میں بین الاقوامی دفاعی نمائش
Nov ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۲۲سحر نیوز رپورٹ
-
ایرانی اقوام کی قومی قبائلی معیشت اور ثقافتی فسٹیول
Nov ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۵صوبہ گلستان کے شہر گرگان میں ایرانی اقوام کی پندرہویں قومی قبائلی معیشت اور ثقافتی فسٹیول کا انعقاد کیاگیا
-
تہران میں بین الاقوامی صنعتی نمائش
Oct ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۱بائیسویں بین الاقوامی صنعتی نمائش تہران میں شروع ہوگئی۔
-
کراچی میں آئی ٹی سی این نمائش
Aug ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
ایران کے شہر اراک میں گل و گیاہ اور جڑی بوٹیوں کی نمائش.ویڈیو
Jun ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۵ایران کے شہر اراک میں پھول پودوں اور باغبانی کے مختلف وسائل نیز جڑی بوٹیوں کی نویں بین الاقوامی نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے۔
-
تہران میں تیل اور گیس کی 26 ویں بین الاقوامی نمائش
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۵تیل اور گیس سے متعلق چھبیسویں بین الاقوامی نمائش آج سے تہران میں شروع ہوگئی ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے اسپیکر محمد باقرقالیباف نے تہران کے انٹرنیشنل ٹریڈ فیئر سینٹر میں شروع ہونے والی اس نمائش کا افتتاح کیا۔
-
تین ہزار سال پرانی ٹائلوں کی نمائش کے وقت میں توسیع کر دی گئی
Apr ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۲۹ایران کے قومی عجائب گھر نے، سوئزلینڈ سے واپس لائی جانے والی تین ہزار سال پرانی ٹائلوں کی نمائش میں مزید توسیع کردی ہے۔
-
ایرانی فوج کو اسپیکر کا خراج تحسین
Apr ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۹پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایرانی فوج نے ملک و ملت کی پاسپانی کے نعرے پر عمل کر کے دکھایا ہے۔
-
دہلی میں بین الاقوامی اجلاس، چهوٹی اور متوسط صنعتوں مبں تعاون کا جائزه
Mar ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۱:۵۵سحر نیوز رپورٹ
-
کرمانشاہ میں پھولوں اور پودوں کی نمائش
Mar ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۱ایران کے شہر کرمانشاہ میں پھولوں پودوں کی نمائش کا اہتمام کیا گيا اس موقع پر دستکاری کی مصنوعات میں نمائش کے لئے رکھی گئیں تھیں جبکہ اس شہر کی سوغات کے نمونے بھی نمائش کے لئے رکھے گئے ہیں۔