SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Albanian shqip
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • صحت
  • مزید
    • کهیل
    • سائنس اور ٹکنالوجی
  • غزه کی آواز

نماز عید الفطر

  • برصغیر میں بھی آج عیدالفطر روایتی شان کو شوکت کے ساتھ منائی گئی

    برصغیر میں بھی آج عیدالفطر روایتی شان کو شوکت کے ساتھ منائی گئی

    Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۴

    ہندوستان، پاکستان اور بنگلہ دیش میں 31 مارچ، 2025 پیر کے دن عید الفطر انتہائی مذہبی جوش وعقیدت کے ساتھ منائی گئی۔ اس موقع پر پورے ملک میں نماز عید کے روح پروراجتماعات منعقد ہوئے۔

  • عید الفطر کی نماز امام خمینی عیدگاہ میں رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں انتہائی شان و شوکت کے ساتھ ادا کی گئی

    عید الفطر کی نماز امام خمینی عیدگاہ میں رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں انتہائی شان و شوکت کے ساتھ ادا کی گئی

    Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۰۵

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے عید الفطر کے اپنے پہلے خطبے میں رمضان المبارک کو خدا کی ایک عظیم نعمت، اور خدا سے تقرب، تقوائے الہی کے حصول، تزکیہ نفس اور حیات معنوی کی تجدید کا ایک قیمتی موقع قرار دیا۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں تہران کی نمازعید الفطر + ویڈیو

    رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں تہران کی نمازعید الفطر + ویڈیو

    Mar ۳۱, ۲۰۲۵ ۰۸:۵۴

    تہران کی نمازعید الفطر رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی گئی۔

  • ایران میں عید کا چاند نظر آیا، پیر کو  پورے ملک میں ادا ہو گی نماز

    ایران میں عید کا چاند نظر آیا، پیر کو پورے ملک میں ادا ہو گی نماز

    Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۲۰:۳۲

    اسلامی جمہوریہ ایران میں ماہ شوال کا چاند نظر آ گیا ہے اور اس بناء پر پیر کو پہلی شوال اور عید سعید فطر ہے ۔

  • دنیا کے کئی ممالک عید الفطر کے جشن میں ڈوبے، ایران سمیت کئی ملکوں میں پیر کو ہو سکتی ہے عید

    دنیا کے کئی ممالک عید الفطر کے جشن میں ڈوبے، ایران سمیت کئی ملکوں میں پیر کو ہو سکتی ہے عید

    Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۶:۳۶

    ماہ مبارک رمضان کے اختام پر دنیا کے کئي ملکوں میں آج عید فطر منائی جا رہی ہے جبکہ ایران سمیت بہت سے ملکوں میں پیر کے روز عید منائے جانے کی تیاری ہے۔

  • مسجد الاقصی میں نماز عید ادا کرنے پہنچے ایک لاکھ چالیس ہزار فلسطینی

    مسجد الاقصی میں نماز عید ادا کرنے پہنچے ایک لاکھ چالیس ہزار فلسطینی

    Mar ۳۰, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۹

    صیہونیوں کی جانب سے عائد شدہ تمام پابندیوں کے باوجود اتوار کی صبح مسجد الاقصی میں 1 لاکھ 40 ہزار فلسطینیوں نے نماز عید ادا کی۔

  • رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں پڑھی جائے گی نماز عید الفطر

    رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں پڑھی جائے گی نماز عید الفطر

    Mar ۲۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۰

    نمازعیدالفطرکی کمیٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ تہران کی امام خمینی عیدگاہ کے سبھی دروازے صبح چار بجے نمازیوں کے لئے کھول دیئے جائيں گے اور صبح آٹھ بجے رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں نماز عیدالفطر ادا کی جائے گی۔

  • تہران میں عید الفطر کی نماز رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی جائے گی

    تہران میں عید الفطر کی نماز رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں ادا کی جائے گی

    Mar ۲۶, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۰

    تہران میں عید الفطر کی نماز رہبر انقلاب اسلامی ایران کی امامت میں مصلی امام خمینی (رح) میں پڑھی جائے گی۔

خاص خبریں

  • امام خمینی کی برسی کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
    امام خمینی کی برسی کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
    ۳۵ minutes ago
  • یورینیئم کی افزودگی جاری رکھنے کےلئے ہمیں کسی کی اجازت کی ضرورت نہیں؛ عراقچی
  • Video | امام خمینی رحمہ اللہ کی برسی کے پروگراموں کا آغاز + ویڈیو
  • بنگلادیش کے نئے کرنسی نوٹ
  • امام خمینی رحمۃ اللہ کی 36ویں برسی کا مرکزی پروگرام، رہبر انقلاب اسلامی کا خطاب
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    صحت
    مزید
    غزه کی آواز
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS