-
عراق ؛ وزارت عظمیٰ کے حوالے سے امریکی صدر کے مداخلت پسندانہ بیان پر سیاسی اور عوامی حلقوں کا شدید رد عمل
Jan ۲۹, ۲۰۲۶ ۱۷:۱۸عراق میں وزارت عظمیٰ کے حوالے سے امریکی صدر کے مداخلت پسندانہ بیان پر سیاسی اور عوامی حلقوں کی جانب سے شدید برھمی کا اظہار کیا جارہا ہے۔
-
عراق ؛ اندرونی معاملات میں امریکی صدر کی مداخلت پسندانہ بیان پر شدید رد عمل
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۲۱:۲۸عراق کے حکومت قانون اتحاد کے سربراہ نے عراق کے اندرونی معاملات میں امریکی صدر ٹرمپ کے مداخلت پسندانہ بیان پر ردعمل کا اظہار کیا ہے جبکہ اس ملک کی مجلس اعلای اسلامی نے بھی کہا ہے کہ وزیر اعظم کے انتخاب کا معاملہ اندرونی معاملہ ہے اور اسے قانونی طریقہ کار اور عراق کے اعلی ترین مفادات کی بنیاد پر انجام دیا جائے گا۔
-
عراق: داخلی معاملات میں ٹرمپ کی مداخلت پر دعوہ پارٹی کا شدید رد عمل
Jan ۲۸, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۸عراق کی اسلامک دعوہ پارٹی نے ملک کے داخلی معاملات میں ڈونلڈ ٹرمپ کی مداخلت پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔
-
عراق ؛ نوری المالکی وزارت عظمیٰ کے لیے امیدوار
Jan ۲۵, ۲۰۲۶ ۱۸:۴۶عراق کی شیعہ سیاسی جماعتوں کے کوآرڈینیشن فریم ورک نے آج ایک بیان جاری کرتے ہوئے نوری المالکی کو وزارت عظمیٰ کے لیے اپنا امیدوار نامزد کیا ہے۔
-
بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر کی عراق کے سابق وزیر اعظم کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو ، اہم علاقائی اور بین الاقوامی حالات پر تبادلہ خیال
Jan ۲۰, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۰بین الاقوامی امور میں رہبر انقلاب اسلامی کے مشیر ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی نے عراق کے سابق وزیر اعظم نوری مالکی کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں عراق اور ایران کے درمیان دیرینہ تعلقات سمیت اہم علاقائی اور بین الاقوامی حالات پر تبادلہ خیال کیا۔
-
حشد الشعبی کو تحلیل کرنے کی مخالفت
Dec ۳۱, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۹عراق کے سابق وزیراعظم نوری المالکی نے کہا ہے کہ امریکی دباو پر حشد الشعبی کو تحلیل کرنے کی بھرپور مخالفت کرتے ہیں۔
-
حکومت سازی پر اتفاق ہوگیا، سابق عراقی وزیر اعظم کا دعوی
Jan ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۹عراق کی سیاسی جماعتوں کے درمیان حکومت سازی کے معاملے پر اتفاق ہوگیا ہے۔
-
عراق ایک نئی سازش کی زد پر، امریکیوں کے علاوہ ملکی پارٹیوں کے دفاتر پر بھی حملے، سیاستدانوں نے مذمت کی
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۲بغداد کے گرین زون اور اسی طرح بعض سیاسی پارٹیوں کے دفاتر پر حملوں کی عراق کی مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے مذمت کرتے ہوئے اس طرح کے اقدامات کو عراق میں بدامنی اور ملک کو عدم استحکام سے دوچار کرنے کی سازش قر اردیا ہے۔
-
گرین زون میں ہوئے حملے کی نوری المالکی اور ھادی العامری کی طرف سے شدید مذمت
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۵عراق کے سابق وزیر اعظم نے نوری مالکی اور الفتح دھڑے کے سربراہ ھادی العامری نے ملک کے سب سے محفوظ سمجھے جانے والے گرین زون علاقے میں ہوئے تازہ حملے کی مذمت کی ہے۔
-
عدالت کے متنازعہ فیصلے کے بعد صدر گروہ نے عراق میں اکثریتی دھڑے کی قومی حکومت کا مطالبہ کیا
Dec ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۸عراق میں صدر گروہ کے سربراہ نے عدالت کی جانب سے پارلیمانی انتخابات کے نتائج کی تصدیق اور ان نتائج کو کالعدم قرار دیئے جانے کی درخواست کو مسترد کئے جانے کے بعد عراق میں اکثریتی دھڑے کی قومی حکومت کی تشکیل کی ضررت پر زور دیا ہے۔