-
ایران اور نیوزی لینڈ کے تعلقات فروغ دیئے جانے پر تاکید
Mar ۱۳, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۰ایران اور نیوزی لینڈ کے وزرائے خارجہ نے دونوں ملکوں کے تعلقات کو فروغ دیئے جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
-
پاکستان نیوزی لینڈ کے درمیان میچ، نیوزی لینڈ کو دوسواکانوے رنز کا ہدف
Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۰۸:۰۹پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے کرکٹ میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو سیریز کے آخری ونڈے میں جیت کے لیے دوسواکانوے رنز کا ہدف دے دیا ہے۔
-
بارش کے باعث پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ منسوخ
Jan ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۹:۴۵پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ون ڈے میچ کئی بار موخر ہونے کے بعد آخرکار منسوخ کر دیا گیا-
-
نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے مقابلے میں پاکستان کی شاندار باولنگ
Jan ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۹:۰۱نیوزی لینڈ نے پہلے میچ میں پاکستان کو جیت کے لئے دوسو اکاسی رنز کا ہدف دے دیا ہے-
-
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر سیریز دو ایک سے جیت لی
Jan ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۹:۲۵نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے پاکستان کوتیسرے اور فیصلہ کن ٹی ٹوئنٹی میچ میں پچانوے رنوں سے شکست دے کر سیریز دو ایک سے جیت لی ہے۔
-
نیویارک میں ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقاتیں
Sep ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۸:۴۴ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے نیویارک میں اپنی ملاقاتوں کے جاری سلسلے میں، رومانیہ، نیوزیلینڈ اور مصر کے وزرائے خارجہ نیز اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل سے علیحدہ علیحدہ ملاقات کی-