ایرانی اور بہت سے دوسرے اقوام شب یلدا میں جشن مناتے ہیں۔ یہ رات سال کی طویل ترین رات ہے اور اس رات کے بعد دن بڑھتا جائیگا اور راتیں چھوٹی ہوتی جائیں گی۔
ایران میں شب یلدا بڑی دھوم دھام سے منائی جاتی ہے تاہم دیہی علاقوں میں اس کا انداز خاص ہوتا ہے۔ یہ کچھ تصویریں ایران کے قرہ داغ گاؤں میں شب یلدا کے موقع پر جشن اور ضیافت کی روایت کی غماز ہيں۔
حضرت فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے یوم شہادت کی مناسبت سے ایک مجلس عزا جمعرات کی شام رہبر انقلاب اسلامی اور اہل عصمت و طہارت (س) کے دیگر چاہنے والوں کی موجودگی میں امام خمینی امام بارگاہ میں منعقد ہوئی۔
ہیرکان کے جنگلات ایران کا سب سے زيادہ گھنے جنگلات کا علاقہ ہے، جو بحیرہ کیسپین کے جنوب میں آذربائیجان کے علاقے ہیرکان سے شروع ہوتا ہے گرگان صوبے تک پھیلا ہوا ہے ۔ ان جنگلات میں خزاں کا موسم میں سب سے زیادہ خوبصورت ہوتا ہے۔
کیش انٹرنیشنل میراتھن کا چوتھا ایڈیشن جمعہ کو جزیرہ کیش میں دنیا بھر سے 2,200 سے زیادہ ایتھلیٹس کی شرکت کے ساتھ منعقد ہوا۔
ایران کے مقدس شہر مشہد میں ای سی او کا اجلاس منعقد ہوا ہے ۔
فوٹوگیلری
صدر مملکت ڈاکٹر مسعود پزشکیان سمیت ایرانی سیاسی شخصیات اور اعلیٰ حکام نے تہران میں حماس کے دفتر میں حاضری دے کر شہید یحییٰ سنوار کو خراج عقیدت پیش کیا۔
اکیسویں (IPAS) پولیس، سیفٹی، اور سیکورٹی آلات کی نمائش کی افتتاحی تقریب پیر اکیس اکتوبر کو تہران میں منعقد ہوئی۔