SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نیوز فوٹو گیلری

  • شہدا کی خوشبو سے معطر ہوا سارا ایران۔ تصاویر

    شہدا کی خوشبو سے معطر ہوا سارا ایران۔ تصاویر

    Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۶

    گزشتہ روز صدیقۂ کبریٰ حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کے یوم شہادت پر، ایران کے مختلف شہروں بالخصوص دارالحکومت تہران میں مغربی ممالک کے حمایت یافت صدام کی مسلط کردہ جنگ کے دوران اپنی جان کا ںذرانہ پیش کرنے والے ۲۵۰ شہدا کی تشییع و تدفین عمل میں لائی گئی۔ ۱۵۰ شہدا کو تہران جبکہ ۱۰۰ شہیدوں کو ایران کے مختلف شہروں اور علاقوں میں دفن کیا گیا۔ اس تشییع میں صدر جمہوریہ سید ابراہیم رئیسی اور دیگر اعلیٰ سول و فوجی حکام بھی شریک ہوئے۔

  • مشہد میں بین الاقوامی استقامتی محاذ کانفرنس

    مشہد میں بین الاقوامی استقامتی محاذ کانفرنس

    Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۲

    حرم کا دفاع کرنے والے مہاجرشہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے مشہد مقدس میں منعقدہ بین الاقوامی استقامتی محاذ کانفرنس شہید جنرل قاسم سلیمانی ، شہید ابومہدی مہندس اور ان کے دیگر ساتھیوں کی شہادت کی برسی کے مناسبت سے معقد ہوئی ۔ مشہد مقدس میں منعقدہ اس کانفرنس میں سپاہ قدس کے کمانڈر اور یمن ، لبنان، عراق ، افغانستان اور پاکستان کے دسیوں مجاہدین اور حرم کا دفاع کرنے والے شہداء کے اہل خانہ نے شرکت کی ۔

  • صدیقۂ طاہرہ (ع) کی شہادت پر عراقی زائرین کی مشہد کی جانب مشی

    صدیقۂ طاہرہ (ع) کی شہادت پر عراقی زائرین کی مشہد کی جانب مشی

    Jan ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۵

    ان دنوں بنت رسول، ام ابیہا (ع) کی شہادت کی مناسبت پر ایران میں موجود سیکڑوں عراقی زائرین کرام قدم گاہ کہلانے والے خراسانِ رضوی صوبے کے قریے سے مشہد مقدس کی جانب پاپیادہ سفر طے کرنے (مشی) میں مصروف ہیں جو آج بی بی دوعالم حضرت صدیقۂ طاہرہ علیہا سلام کے یوم شہادت کے موقع پر فرزند رسول حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضے پر حاضر ہو کر انہیں انکی جدۂ ماجدہ کا پرسہ دیں گے۔

  • حضرت صدیقہ کبریٰ (ع) کے سوگ میں قائد انقلاب اسلامی کی جانب سے مجالس عزا کا اہتمام

    حضرت صدیقہ کبریٰ (ع) کے سوگ میں قائد انقلاب اسلامی کی جانب سے مجالس عزا کا اہتمام

    Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵

    رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی جانب سے صدیقہ کبریٰ، بنت نبی، حضرت فاطمہ زہرا علیہا سلام کے ایام شہادت کی مناسبت سے تہران میں واقع حسینیہ امام خمینی (رح) میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے جس میں کورونا پابندیوں کے پیش نظر قائد انقلاب اسلامی تنہا حاضر مجلس ہوتے ہیں اور یہ پروگرام ایرانی ذرائع ابلاغ پر براہ راست نشر کیا جاتا ہے۔

  • کسی بھوکے کی نظر ان تصویروں پر پڑے، اللہ نہ کرے!

    کسی بھوکے کی نظر ان تصویروں پر پڑے، اللہ نہ کرے!

    Jan ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۱

    اسپین میں منایا جانے والا ایک فیسٹیول جس سے انکی افسوسناک حد تک شکم سیری کا پتہ چلتا ہے۔

  • عراقی کردستان میں شہید جنرل سلیمانی کو خراج عقید+ تصاویر

    عراقی کردستان میں شہید جنرل سلیمانی کو خراج عقید+ تصاویر

    Jan ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۴۳

    عراقی کردستان کے اربیل شہر میں سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کو خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

  • عراق قاسم و ابو مہدی کی یاد میں سوگوار۔ تصاویر

    عراق قاسم و ابو مہدی کی یاد میں سوگوار۔ تصاویر

    Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۷

    عراق، دارالحکومت بغداد کے قریب سرداران محاذ استقامت شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المہندس کی جائے شہادت پر دسیوں ہزار عراقی شہریوں نے اکٹھا ہو کر شہدا کو بڑی عقیدت و احترام کے ساتھ خراج عقیدت پیش کیا۔ اس موقع پر عراق کی استقامتی تنظیموں کے سربراہان، کمانڈران اور شہدا کے اہل خانہ کے علاوہ غیر مسلم اقوام کے نمائندے بھی موجود تھے۔

  • جنوری2020 میں شہیدجنرلوں کے فقیدالمثال جلوس جنازہ (تصاویر)

    جنوری2020 میں شہیدجنرلوں کے فقیدالمثال جلوس جنازہ (تصاویر)

    Jan ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۲:۲۹

    3 جنوری 2020 کو امریکی دہشتگرد فوج نے ڈونلڈ ٹرمپ کے براہ راست حکم سے ایران کی قدس بریگیڈ کے کمانڈر، جنرل قاسم سلیمانی اور عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے ڈپٹی کمانڈر جنرل ابو مہدی المہندس کو ان کے 8 ساتھیوں کے ہمراہ فضائی حملہ کر کے شہید کر دیا تھا۔ جبکہ شہید قاسم سلیمانی حکومت عراق کی باضابطہ دعوت پر بغداد پہنچے تھے اور وہ حکومت عراق کے مہمان تھے۔

  • اسنو بورڈ بین الاقوامی مقابلوں کی دلچسپ تصاویر

    اسنو بورڈ بین الاقوامی مقابلوں کی دلچسپ تصاویر

    Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۳

    ایران میں پہلی بار اسنوبورڈ کے بین الاقوامی مقابلوں کا اہتمام کیا گیا۔ تہران کی توچال بین الاقوامی رزورٹ پر ہونے والے ان مقابلوں کی دلچسپ تصاویر ملاحظہ کیجیئے۔

  • اصفہان کے وانک چرچ میں نئے سال کی تقریبات

    اصفہان کے وانک چرچ میں نئے سال کی تقریبات

    Dec ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۰۲

    اصفہان کے وانک چرچ میں نئے سال کی تقریبات منعقد ہوئیں ایران میں مذہبی اقلیتوں کو اپنی مذہبی رسومات ادا کرنے میں مکمل آزادی حاصل ہے اور ہر سال نئے عیسویں سال کے آغاز کے موقع پر گرجہ گھروں میں کرسمس کے ایام اور نئے عیسویں سال کے آغاز کے موقع پر مذہبی رسومات ادا کی جاتی ہیں۔

Show More

خاص خبریں

  • برطانیہ میں فلسطین ایکشن کی بڑی قانونی کامیابی، ہائیکورٹ نے دہشتگرد قرار دینے کا فیصلہ کالعدم کر دیا
    برطانیہ میں فلسطین ایکشن کی بڑی قانونی کامیابی، ہائیکورٹ نے دہشتگرد قرار دینے کا فیصلہ کالعدم کر دیا
    ۱۱ hours ago
  • بنگلہ دیش؛ دو تہائی اکثریت کے بعد بی این پی کا شیخ حسینہ کی واپسی کے لیے ہندوستان سے باضابطہ مطالبے کا اعلان
  • پاکستان ؛پی ٹی آئی احتجاج کا معاملہ ۔ اپوزیشن ارکان سے حکومت کا رابطہ
  • ہندوستان ؛ نئی دہلی کے اسکولوں کو بم دھمکیوں کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری
  • سعودی عرب ؛ سلمان بن عبدالعزیز نے اعلیٰ سرکاری عہدوں میں رد و بدل کرتے ہوئے 13 حکام کو برطرف کر دیا
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS