SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نیوز فوٹو گیلری

  • پارلیمنٹ؛ مجوزہ کابنیہ کے ارکان کی صلاحیتوں کا جائزہ

    پارلیمنٹ؛ مجوزہ کابنیہ کے ارکان کی صلاحیتوں کا جائزہ

    Aug ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۰:۵۹

     سید ابراہیم رئیسی نے مجوزہ اراکین کابنیہ کے ساتھ پارلیمنٹ کے مختلف کمیشنوں کے تعاون کا بھی شکریہ ادا کیا۔  واضح رہے کہ ایران کی پارلیمنٹ مجلس شورائے اسلامی نے ہفتے سے صدر ابراہیم رئيسی کی کابینہ کے ارکان کی صلاحیتوں کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے۔ آئين کے مطابق ایرانی صدر کو اپنی کابینہ کی منظوری پارلیمنٹ سے حاصل کرنا ہوتی ہے۔

  • شہر قزوین میں عزاداری شام غریباں کے مراسم

    شہر قزوین میں عزاداری شام غریباں کے مراسم

    Aug ۲۰, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۷

    ایران کے شہر قزوین میں امام زادے اسماعیل کے روضۂ اقدس میں مجلس شام غریباں کا انعقاد کیا گیا جس میں کرونا ایس او پیز کی مکمل پابندی کی گئی ، مجلس سے حجت الاسلام شیخ رضا سبحانی نیا نے خطاب کیا جبکہ مرثیہ خوانی ذاکر اہل بیت ع نے کی۔

  • کربلائے معلی میں مراسم ظہرعاشورا

    کربلائے معلی میں مراسم ظہرعاشورا

    Aug ۱۹, ۲۰۲۱ ۲۳:۲۷

    عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں بین الحرمین یعنی حضرت امام حسین علیہ السلام اور حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کے حرم کے درمیان ظہر عاشورا کے مخصوص مراسم انجام پائے ، جس میں دسیوں لاکھ زائرین نے غم و اندوہ کے عالم میں شرکت کی۔ جبکہ پانچ ہزار سے زیادہ غیر ملکی عزادار بھی ماہ محرم کے پہلے عشرے میں کربلائے معلی میں موجود تھے۔

  • افغانستان پر طالبان کا کنٹرول تصاویر کے آئینہ میں

    افغانستان پر طالبان کا کنٹرول تصاویر کے آئینہ میں

    Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۸:۴۸

    طالبان گروہ کی کابل میں داخلے اور اس شہر کے کنٹرول کی تصاویر۔

  • کورونا دور کی آئڈیئل عزاداری (٤)

    کورونا دور کی آئڈیئل عزاداری (٤)

    Aug ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۸

    ہر سال کی طرح اس سال بھی ایران کے دارالحکومت تہران میں واقع حسینیۂ امام خمینی (رہ) میں قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی جانب سے مجالس عزا کا سلسلہ اتوار کو محرم الحرام ۱۴۴۳ کی ساتویں شب سے شروع ہو گیا جو آئندہ چھے روز تک جاری رہے گا۔

  • کورونا دور کی آئڈیئل عزاداری (۳)

    کورونا دور کی آئڈیئل عزاداری (۳)

    Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۷

    ان دنوں ایران میں ایام عزا کے دوران عزاداروں اور سوگواروں کو عالمی وبا کورونا کی پانچویں لہر کا سامنا ہے جس کے پیش نظر وہ حکومت کی معین کردہ کورونا گائڈ لائنز کے مکمل پاس و لحاظ کے ساتھ مجالس عزا کا اہتمام کر رہے ہیں۔ شک نہیں کہ صحی خطرات سے عاری مجالس عزا میں منتظمین کا بنیادی کردار ہوتا ہے جو کورونا پروٹوکول اور طبی اصولوں کے مطابق مناسب انتظامات کر کے مومنین کے لئے ایک معیاری مجالس عزا کے اسباب فراہم کر سکتے ہیں۔

  • کورونا دور کی آئڈیئل عزاداری (۲)

    کورونا دور کی آئڈیئل عزاداری (۲)

    Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۶

    تہران میں واقع حسینیۂ امام خمینی (رہ) میں قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی جانب سے چھے روزہ مجالس عزا اور سوگواری کا سلسلہ شروع ہو گیا۔

  • کورونا دور کی آئڈیئل عزاداری (۱)

    کورونا دور کی آئڈیئل عزاداری (۱)

    Aug ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۴

    ایران میں کورونا کی پانچویں لہر کے پیش نظر کورونا ایس او پیز کے مکمل پاس و لحاظ کے ساتھ مجالس عزا اور سوگواری کے اجتماعات کی کھلی جگہوں پر اجازت دی گئی ہے۔ ایران بھر میں کورونا پروٹول اور طبی اصولوں کے مکمل خیال کے ساتھ عزاداری کا سلسلہ پورے زور و شور کے ساتھ جاری ہے۔ یہ تصاویر شہر قم کے شہید حیدریان فوٹبال اسٹیڈیم میں ہونے والی عزاداری کی ہے۔

  • ایران میں عالمی یوم حضرت علی اصغر (ع) کے اجتماعات

    ایران میں عالمی یوم حضرت علی اصغر (ع) کے اجتماعات

    Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۲

    آج محرم الحرام ۱۴۴۳ ہجری کے پہلے جمعے کو دنیا بھر کے ۴۵ ممالک میں سات ہزار سے زائد مقامات پر عالمی یوم علی اصغر منایا گیا۔ ایران بھر میں بھی اس دن کی خصوصی مجالس کا کورونا پروٹوکول کے ساتھ اہتمام ہوا جس میں دسیوں ہزار مائیں اپنے شیرخوار اور کمسن بچوں کے ہمراہ شریک ہوئیں اور انہوں نے ایک بار پھر مقصد حسینی کے تحت اپنے بچوں کی پرورش کرنے اور انہیں امام زمانہ (عج) کا سپاہی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔

  • تہران؛ انجمن ریحانه‌النبی(ع) کے زیراہتمام مجالس

    تہران؛ انجمن ریحانه‌النبی(ع) کے زیراہتمام مجالس

    Aug ۱۳, ۲۰۲۱ ۱۵:۱۶

    تہران میں امامزادہ صالح کے روضۂ میں ‎انجمن ریحانه‌النبی(ع)کے زیراہتمام عشرہ مجالس منعقد کی جارہی ہیں ان مجالس سے  حجت الاسلام سیدحسین مؤمنی خطاب فرمارہے ہیں جبکہ نوحہ  خوانی محمدحسین پویانفر کررہے ہیں، ان مجالس میں عزاداران امام حسین علیہ السلام کی بڑی تعداد شرکت کررہی ہے۔

Show More

خاص خبریں

  • پاکستان ؛ وفاقی حکومت کا عمران خان کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ
    پاکستان ؛ وفاقی حکومت کا عمران خان کو جیل سے اسپتال منتقل کرنے کا فیصلہ
    ۶ hours ago
  • غزہ کے شدید زخمیوں کو بیرون ملک علاج کی اجازت دی جائے: اقوام متحدہ
  • نئی حکومت کو سنگین چیلنجز کا سامنا ہو گا: بنگلا دیش کے متوقع وزیرِاعظم کا بیان
  • ہند - امریکہ تجارتی معاہدہ کپاس کسانوں اور ٹیکسٹائل صنعت کے لیے تباہ کن ہے : راہل گاندھی
  • ایران اور امریکہ کے درمیان اختلافات کو مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر چین کی تاکید
SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS