-
پل جو وسیلہ ہی نہیں منزل بھی ہو سکتے ہیں!
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۹:۵۹دنیا میں بہت سے ایسے پل پائے جاتے ہیں جو ایک مقام سے دوسرے مقام تک منتقل کرنے کا وسیلہ ہونے کے ساتھ ساتھ لاکھوں سیاحوں کی منزل بھی ہوا کرتے ہیں۔
-
تہران کی مساجد میں کورونا اسکریننگ
Nov ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۲:۱۹فوٹو گیلری
-
خون کا نذرانہ
Nov ۲۰, ۲۰۲۰ ۱۵:۳۳ایران میں کورونا وائرس کے خلاف مہم پوری طاقت کے ساتھ جاری ہے اور اس کے ساتھ ساتھ عوام کی بڑی تعداد خون کا نذرانہ پیش کر رہے ہیں
-
عمران خان کا دورہ افغانستان
Nov ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۶فوٹو گیلری
-
مائک پومپیو ترکی کے مذہبی دورے پر! - تصاویر
Nov ۱۸, ۲۰۲۰ ۰۹:۲۶گزشتہ روز امریکی وزیر خارجہ مائک پومپیو ترکی کے شہر استنبول پہونچے، لیکن انہوں نے صرف مذہبی مقامات کا دورہ کیا اور ترک حکام ان سے نہیں ملے۔ اسکے علاوہ سیکڑوں مظاہرین نے انکے دورے کے خلاف مظاہرہ کر کے امریکہ کی توسیع پسندانہ ماہیت اور جرائم کے خلاف صدائے احتجاج بلند کی۔
-
کورونا ٹیسٹ کٹ تیار کرنے کی پروڈکشن لائن کا افتتاح
Nov ۱۷, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۵فوٹو گیلری
-
تہران کا سب سے بڑا میٹرو اسٹیشن - افتتاح کے ایک دن قبل
Nov ۱۶, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۸فوٹو گیلری
-
ٹرمپ کے حامیوں کے مظاہرے
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۱امریکی صدر ٹرمپ کے نسل پرست اور انتہا پسند حامیوں نے صدارتی انتخابات کے نتائج کے خلاف احتجاج کے طور پر واشنگٹن ڈی سی میں مظاہرے کئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس بڑے احتجاجی اجتماع میں شرکت کے لئے مختلف ریاستوں اور شہروں سے نسل پرست اور مسلح گروہ بھی واشنگٹن پہنچے۔
-
ایران میں میزائلی پروگرام کے بانی شہید جنرل حسن تہرانی مقدم کی یادگار تصاویر
Nov ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۴:۲۹جنرل شهید حسن تہرانی مقدم ( ایران میں میزائلی پروگرام کے بانی ) کی شہادت کی برسی کی مناسبت سے پیش خدمت ہے ان کی یادگار تصاویر
-
ایرانی معماری کی شاہکار, نی ریز کی جامع مسجد
Nov ۱۳, ۲۰۲۰ ۱۰:۵۵نیریز کی جامع مسجد ساسانی دور سلطنت میں تعمیر کی گئی اور پہلے یہ مسجد ایک آتشکدہ تھی جسے بعد میں مسجدِ کی شکل دے دی گئی۔ اس وقت یہ مسجد ایران کے قومی ورثہ میں شمار ہوتی ہے۔