ٹرمپ کے حامیوں کے مظاہرے
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i376014-ٹرمپ_کے_حامیوں_کے_مظاہرے
امریکی صدر ٹرمپ کے نسل پرست اور انتہا پسند حامیوں نے صدارتی انتخابات کے نتائج کے خلاف احتجاج کے طور پر واشنگٹن ڈی سی میں مظاہرے کئے۔ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس بڑے احتجاجی اجتماع میں شرکت کے لئے مختلف ریاستوں اور شہروں سے نسل پرست اور مسلح گروہ بھی واشنگٹن پہنچے۔
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۱۵, ۲۰۲۰ ۲۱:۱۱ Asia/Tehran
  • ٹرمپ کے حامیوں کے مظاہرے