SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

نیوز فوٹو گیلری

  • مشہد مقدس میں ہفتہ دفاع کی نمائش

    مشہد مقدس میں ہفتہ دفاع کی نمائش

    Sep ۲۲, ۲۰۲۰ ۰۵:۴۴

    ایران کے خلاف عراق کی مسلط کردہ آٹھ سالہ جنگ کے پہلے ہفتہ کو ایران میں ہفتۂ دفاع مقدس کا نام دیا گیا ہے۔

  • فخزیہ سند کے زریں اوراق

    فخزیہ سند کے زریں اوراق

    Sep ۲۱, ۲۰۲۰ ۰۷:۵۷

    ایران کو آٹھ سال تک عراق کے سابق ڈکٹیٹر صدام کی مسلط کردہ جنگ کا سامنا کرنا پڑا ہے جس کے دوران ایران نے تاریخ کے نہایت زریں اوراق رقم کئے ہیں۔

  • فلسطینیوں اور غاصبوں میں ٹکراؤ

    فلسطینیوں اور غاصبوں میں ٹکراؤ

    Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۸

    فلسطین کے مغربی کنارے میں غاصب صیہونیوں نے اپنے مسلح دہشتگردوں کی پشتپناہی کے ساتھ فلسطینیوں کی زرعی اراضی پر دھاوا بولا اور ان میں آگ لگا کر انہیں تباہ کرنے کی کوشش کی۔ اس موقع مقامی فلسطینیوں اور غاصبوں کے درمیان جھڑپیں بھی ہوئیں۔

  • امریکہ میں ’’سیلی‘‘ نے تباہی مچا دی ۔ تصاویر

    امریکہ میں ’’سیلی‘‘ نے تباہی مچا دی ۔ تصاویر

    Sep ۱۹, ۲۰۲۰ ۰۶:۳۵

    امریکی ریاستوں جارجیا فلوریڈا، ایلاباما اور جنوبی و شمالی کیرولینا میں سیلی نامی طوفان نے بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی ہے۔ دسیوں ہزار افراد کی زندگی مفلوج ہو کر رہ گئی ہے جبکہ قریب چار لاکھ مکانات و مراکز، بجلی کے گھمبے گر جانے کے سبب پاور سپلائی سے محروم ہو چکے ہیں۔ طوفان کے دوران شدید بارشوں اور سمندری پانی کی سطح اٹھ جانے کے سبب علاقوں میں پانی بھر آیا۔ اب تک کم از کم ایک کے مرنے کی خبر ہے۔ تباہی اس قدر وسیع ہے کہ پورا خطہ ایک جنگ زدہ علاقہ معلوم ہونے لگا ہے۔

  • قزوین میں انگور کی فصل کی کٹائی کا کام عروج پر

    قزوین میں انگور کی فصل کی کٹائی کا کام عروج پر

    Sep ۱۸, ۲۰۲۰ ۱۵:۴۹

    صوبہ قزوین کا  شہر تاکستان قدیم ایام سے انگور کے سرسبزشاداب  باغات کے باعث ممتاز مقام کا حامل ہے۔ اس شہر میں 32 ہزار ایکڑ زمین پر انگور کے سرسبز باغات ہیں جہاں سالانہ چار سو ہزار ٹن اعلی درجہ کے انگور کی کٹائی ہوتی ہے 

  • شیراز میں امام سجاد علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا 

    شیراز میں امام سجاد علیہ السلام کی شہادت کی مناسبت سے مجلس عزا 

    Sep ۱۴, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۴

    پچیس محرم الحرام 1442 ہجری قمری مطابق 14 ستمبر 2020 نواسۂ رسول حضرت امام سجاد علیہ السلام کی شہادت کے دن کی مناسبت سے  شیراز میں امام زادہ حضرت علی بن حمزہ علیہ السلام کے حرم مطہر میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔ 

  • پیغمبراعظم ص کی شان اقدس میں توہین کے خلاف قم کے عوام کا احتجاجی اجتماع

    پیغمبراعظم ص کی شان اقدس میں توہین کے خلاف قم کے عوام کا احتجاجی اجتماع

    Sep ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۱

    ایران کے مقدس شہر قم کے عوام نے فرانسیسی جریدے میں پیغمبر اسلام (ص) کی ایک بار پھر توہین اور سوئیڈن میں قرآن کریم کو نذرآتش کئے جانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔

  • ایران کی ’’ذوالفقار ۹۹‘‘ فوجی مشقیں

    ایران کی ’’ذوالفقار ۹۹‘‘ فوجی مشقیں

    Sep ۱۰, ۲۰۲۰ ۰۹:۱۷

    اسلامی جمہوریہ ایران کی مشترکہ فوجی مشقیں ’’ذوالفقار 99‘‘، ’’دفاعی قوت کے سائے میں پائیدار سلامتی‘‘ کے رمزیہ نعرے کے ساتھ آج بروز جمعرات شروع ہوگئیں جو 3 روز تک جاری رہیں گی۔

  • اسلامی مقدسات کی توہین کے خلاف تہران میں مظاہرہ

    اسلامی مقدسات کی توہین کے خلاف تہران میں مظاہرہ

    Sep ۰۹, ۲۰۲۰ ۱۸:۴۲

    تہران کی مختلف یونیورسٹیوں کے طلبا نے فرانسیسی سفارتخانے کے سامنے فرانسیسی جریدے چارلی ایبدو میں حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شان اقدس میں توہین آمیز خاکے شائع کیے جانے اور اسلامی مقدسات کی اہانت کے خلاف مظاہرہ کیا

  •  ایران اور ہندوستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات اور گفتگو

    ایران اور ہندوستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات اور گفتگو

    Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۸

    ہندوستان کے وزیر خارجہ سبرامنیئم جے شنکر، روس کے دورے سے پہلے تہران پہنچے اور اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات و گفتگو کی

Show More
خاص خبریں
  • ایران کے خلاف برطانوی فوجی اڈوں کے استعمال کو روکا جائے ، برطانوی مزدور یونین کا مطالبہ

    ایران کے خلاف برطانوی فوجی اڈوں کے استعمال کو روکا جائے ، برطانوی مزدور یونین کا مطالبہ

    ۱ hour ago
  • ایران،یوریشین اکنامک یونین کا اسٹریٹجک پارٹنر ہے : وزیر تجارت

  • پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان "معاہدۂ مکہ"

  • ٹرمپ ڈرامہ بازی بند کریں، حقائق تسلیم کرتے ہوئے وعدوں پر عمل کریں، قالیفاف

  • راہل گاندھی کی جھارکھنڈ طلبہ تحریک کی حمایت، کہا: نوجوانوں کی آواز سننا ضروری

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS