ایران اور ہندوستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات اور گفتگو
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i372304-ایران_اور_ہندوستان_کے_وزراء_خارجہ_کی_ملاقات_اور_گفتگو
ہندوستان کے وزیر خارجہ سبرامنیئم جے شنکر، روس کے دورے سے پہلے تہران پہنچے اور اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات و گفتگو کی
(last modified 2025-10-26T10:07:30+00:00 )
Sep ۰۸, ۲۰۲۰ ۱۹:۰۸ Asia/Tehran
  •  ایران اور ہندوستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات اور گفتگو

ہندوستان کے وزیر خارجہ سبرامنیئم جے شنکر، روس کے دورے سے پہلے تہران پہنچے اور اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے ملاقات و گفتگو کی

قابل ذکر ہے کہ ہندوستانی وزیر خارجہ کے دورہ ایران سے قبل اتوار کو ہندوستانی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے تہران کا دورہ کیا تھا اور ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیر جنرل امیر حاتمی سے ملاقات و گفتگو کی تھی ۔