-
پابندیوں کا خاتمہ کرنے کے لئے سب کے تعاون کی ضرورت، ڈاکٹر روحانی
Sep ۲۷, ۲۰۱۵ ۰۳:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر روحانی نے کہا ہے کہ ایران کے خلاف پابندیوں کے نفاذ سے یورپی یونین کو خاصا نقصان اٹھانا پڑا ہے اس لئے اس طرح سے عمل کئے جانے کی ضرورت ہے کہ ماضی کے نقصانات کا ازالہ ہو سکے۔
-
ایران اور سویڈن کے تعلقات کے فروغ کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں پائی جاتی، ڈاکٹر روحانی
Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۱اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ مختلف شعبوں میں ایران اور سویڈن کے تعلقات کے فروغ کی راہ میں کوئی رکاوٹ نہیں پائی جاتی۔
-
ایٹمی معاہدے کے بعد ایران پوری دنیا کے ساتھ تعمیری تعلقات کا خواہاں ہے، صدر مملکت حسن روحانی
Sep ۲۵, ۲۰۱۵ ۰۴:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ وہ، نیویارک میں اپنے قیام کے دوران ایران کے قومی مفادات اور حقوق کی بحالی کی کوششیں جاری رکھیں گے-
-
فلسطین کا پرچم اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر پر لہرائے گا۔
Sep ۱۱, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۰اقوام متحدہ کی تاریخ میں پہلی بار فلسطین کا پرچم اس عالمی تنطیم کے ہیڈکوارٹر اور دیگر ذیلی اداروں پر لہرایا جائے گا۔
-
نیویارک میں ڈاکٹر علی لاریجانی کی پریس کانفرنس
Sep ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۷:۴۸ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ ایٹمی سمجھوتے کے متن کی بنیاد پر اگر گروپ پانچ جمع ایک اپنے معاہدوں پر عمل نہیں کرتا تو ایران بھی معاہدوں پر عمل درآمد کا پابند نہیں ہو گا-
-
امریکہ میں ایمیگریشن کی عمارت پر فائرنگ
Aug ۲۲, ۲۰۱۵ ۰۴:۱۴امریکہ میں ایمیگریشن کی ایک عمارت پر ہونے والی فائرنگ میں دو افراد ہلاک ہو گئے-