-
نیٹو میں فنلینڈ اور سویڈن کی شمولیت کی درخواست پر چین کا رد عمل
May ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۹نیٹو میں فنلینڈ اور سویڈن کی شمولیت کی درخواست پر چین کا رد عمل بھی سامنے آیا ہے۔
-
نیٹو کی جغرافیائی توسیع کو روس کے ردعمل کا سامنا کرنا پڑے گا، پوتین
May ۱۷, ۲۰۲۲ ۱۵:۴۵روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے خبردار کیا ہے کہ نیٹو کی کسی بھی قسم کی جغرافیائی توسیع کو ماسکو کے جواب کا سامنا کرنا پڑے گا۔
-
روس کا سویڈن کو نیٹو میں شمولیت کے انجام کی بابت انتباہ
May ۱۷, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۸روس نے سویڈن کو نیٹو میں شامل ہونے کے انجام کی بابت خبردار کیا ہے ۔
-
جنگ یوکرین کے بارے میں نیٹو کے سیکریٹری جنرل کا دعوی
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۱۵نیٹو کے سیکریٹری جنرل نے دعوی کیا ہے کہ جنگ یوکرین میں یوکرین، کامیاب ثابت ہو سکتا ہے۔
-
فنلینڈ کے بعد سوئیڈن کی بھی نیٹو میں رکنیت کی درخواست
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۲۰:۰۵فنلینڈ کے بعد سوئیڈن نے نیٹو میں اپنی رکنیت کی باضابطہ طور پر درخواست کا اعلان کیا ہے۔
-
نیٹو میں فن لینڈ کی شمولیت کی باضابطہ درخواست
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۴۵سحر نیوز رپورٹ
-
فن لینڈ کی نیٹو میں شمولیت کا معاملہ عالمی تنازعہ بن گیا، روس کا یورپ کو سخت انتباہ
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۷:۱۴فن لینڈ کے صدرکی جانب سے نیٹومیں شمولیت سے متعلق درخواست کی باضابطہ تصدیق کے بعد بین الاقوامی سطح پر ملا جلا ردعمل سامنے آیا ہے۔
-
نیٹو یوکرین کی لامحدود مدد پر متفق، روس کا اسکے نتائج کی بابت انتباہ
May ۱۶, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۷نیٹو نے ایسی حالت میں یوکرین کو لامحدود عسکری امداد کا عہد کیا ہے کہ روس نے انتباہ دیا ہے کہ یوکرین کو مسلح کرنے سے بین الاقوامی سکورٹی خطرے میں پڑ جائے گي۔
-
نیٹو میں فنلینڈ کی شمولیت کی مخالفت
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
بغداد میں نیٹو کا ایک ڈرون سرنگوں
May ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۲بغداد میں نیٹو کا ایک ڈرون سیدھے نشانے میں سرنگوں ہوگیا۔