-
کابل کا سہ فریقی اجلاس
Jul ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۳۴کابل میں افغانستان، نیٹو اور پاکستان کا سہ فریقی سیکورٹی اجلاس تشکیل پایا۔ افغانستان کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ اس اجلاس میں، جس میں افغانستان کی وزارت دفاع کی آپریشنل کمان کے سربراہ محمد حبیب حصاری، نیٹو اور پاکستان کی فوج کے کمانڈرز شریک ہوئے، علاقے کے سیکورٹی مسائل اور دہشت گردی کے بارے میں تبادلہ خیال کیا گیا۔
-
افغانستان، پاکستان اور نیٹو کا سہ فریقی اجلاس
Jul ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۲افغانستان، پاکستان اور نیٹو کا سہ فریقی اجلاس کابل میں ختم ہوگیا ہے۔
-
ترکی میں نیٹو کے فوجی اڈے کے قریب آتشزدگی
Jul ۲۵, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۷ترکی میں نیٹو کے فوجی اڈے کےقریب آتشزدگی کا حادثہ پیش آیاہے۔
-
نیٹو کے ساتھ تعاون مشروط ہو گا: ڈونلڈ ٹرمپ
Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۲:۳۶امریکہ کے ری پبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے نیٹو کے ساتھ تعاون کو مشروط کر دیا ہے۔
-
نیٹو کشیدگی پیدا کر رہا ہے: روس
Jul ۲۱, ۲۰۱۶ ۰۷:۰۴روس کی وزارت خارجہ نے نیٹو کی جانب سے کشیدگی پیدا کرنے کے اقدامات پر تنقید کی ہے
-
نیٹو کی توسیع کی بابت روسی وزیر خارجہ کا انتباہ
Jul ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۰:۵۷روس کے وزیرخارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ ان کا ملک نیٹو کے مقابلے میں اپنی سرحدوں کی حفاظت کے لیے پوری طرح تیار ہے۔
-
نیٹو کی بحری اور روس کی میزائلی مشقیں
Jul ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۹نیٹو نے روس کے نزدیک بحری فوجی مشقیں اور روس نے اس کے جواب میں بین البراعظمی میزائلوں کی مشقیں شروع کردی ہیں ۔
-
وارسا میں نیٹو کا سربراہی اجلاس
Jul ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۰پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں نیٹو کا دو روزہ سربراہی اجلاس شروع ہوچکا ہے
-
نیٹو کے سربراہوں سے پاکستان اپیل
Jul ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۲پاکستان کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے نیٹو کے سربراہوں سے افغانستان میں امن کے عمل کی حمایت کی اپیل کی ہے۔
-
ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کی دھمکی
Jul ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۸نیٹو کے سیکریٹری جنرل ہینس اسٹولٹن برگ نے دھمکی دی ہے کہ ضرورت پڑنے پر ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال سے گریز نہیں کیا جائے گا۔