-
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں بم دھماکہ
Jun ۲۰, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۶افغانستان کے دارالحکومت کابل میں ایک منی بس میں ہونے والے بم دھماکے میں چودہ افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔
-
ہندوستان میں نیپال کے سفیر کی برطرفی
May ۱۰, ۲۰۱۶ ۰۴:۲۷نیپال کے خلاف حکومت ہندوستان کے ساتھ تعاون کی بڑھتی ہوئی افواہوں کے بعد نئی دہلی میں نیپال کے سفیر کو برطرف کر دیا گیا۔
-
نیپال میں سشما سوراج اور سرتاج عزیز کی باضابطہ ملاقات
Mar ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۱نیپال میں ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج اور پاکستان کے مشیر خارجہ سرتاج عزیز کے درمیان باضابطہ ملاقات ہوئی ہے۔
-
نیپال میں طیارے کا حادثہ، تئیس افراد جاں بحق
Feb ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۵مغربی نیپال میں طیارے کے حادثے میں کم سے کم تئیس افراد ہلاک ہو گئے۔
-
ہندوستان اور نیپال میں دشمنی نہیں ہو گی
Jan ۲۹, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۳نیپال کے نائب وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ہندوستان اور ان کے ملک کے درمیان اختلافات نئی دہلی اور کاٹھمنڈو کے درمیان دشمنی پر منتج نہیں ہوں گے۔
-
نیپال میں پولیس اور مدھیسی مظاہرین کے درمیان جھڑپ میں تین افراد ہلاک
Jan ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۸نیپال میں پولیس اور مدھیسی مظاہرین کے درمیان جھڑپ میں تین افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
ہندوستانی وزیر خارجہ کی بحران نیپال کے سیاسی طریقے سے حل پر تاکید
Dec ۰۳, ۲۰۱۵ ۱۴:۰۴ہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے سیاسی طریقے سے بحران نیپال کے پرامن حل پر تاکید کی ہے۔
-
نیپال نے ہندوستان کے تیرہ سرحدی محافظوں کو رہا کیا
Nov ۲۹, ۲۰۱۵ ۱۲:۲۳نیپال نے ہندوستان کے تیرہ سرحدی محافظوں کو رہا کردیا ہے
-
ہندوستان اور نیپال کشیدگی دور کرنے کی کوشش کریں، اقوام متحدہ کا مطالبہ
Nov ۲۲, ۲۰۱۵ ۱۲:۱۴اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون نے ہندوستان اور نیپال سے کشیدگی ختم کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
نیپالی وزیر اعظم کی ہندوستان پر نکتہ چینی
Nov ۰۷, ۲۰۱۵ ۰۴:۵۶نیپال کے وزیر اعظم نے ہندوستان کی جانب سے مشترکہ سرحد بند کرنے پر ہندوستان کو ہدف تنقید بنایا ہے-