-
واشنگٹن میں انارکی اور گڑبڑ کا خدشہ، چھ دن کے لئے عوام سخت مشکلات میں مبتلا
Jan ۱۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۵۲جوبائڈن کی حلف برداری کی تقریب کے دوران واشنگٹن میں کرفیو کا سما دیکھنے کو ملے گا۔
-
ایران کے زیر زمین میزائیل اڈے اور ٹرمپ کا ایٹمی بیگ
Jan ۰۹, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۷امریکی ایوان نمائندگان کی سربراہ نینسی پیلوسی نے کہا ہے کہ انھوں نے وائٹ ہاؤس کے عہدیداروں سے بات کی ہے تاکہ ٹرمپ کی صدارت کے باقی بچے دو ہفتوں میں ان کی جانب سے فوجی یا ایٹمی حملے جیسے دیوانگی بھرے اقدامات کو روکا جا سکے۔
-
غرب اردن پر صیہونی فوجیوں کی یلغار، متعدد فلسطینی زخمی
Dec ۳۱, ۲۰۲۰ ۰۴:۳۲صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے مختلف علاقوں کو جارحیت کا نشانہ بناتے ہوئے متعدد فلسطینیوں کو زخمی اور گرفتار کرلیا ہے۔
-
ٹرمپ کی مشکوک حرکتوں سے وائٹ ہاؤس میں تشویش
Dec ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۳:۱۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے انتخابات میں دھاندلی کے دعوے ثابت کرنے اور صدارتی انتخابات کے نتائج تبدیل کرانے کی غرض سے کانگریس کے ری پبلیکن ارکان سے ملاقاتیں کی ہیں۔ دوسری جانب وائٹ ہاوس کے بعض مشیروں نے صدارت کے آخری دنوں میں صدر ٹرمپ کے ممکنہ قدامات کے بارے میں تشویش کا اظہار کیا ہے۔
-
ٹرمپ کی سیاسی زندگی کا سورج ڈوب گیا
Dec ۱۶, ۲۰۲۰ ۰۸:۱۰امریکی صدر کے سابق مشیر اور قریبی ساتھی جان بولٹن نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ بہت جلد سیاسی میدان سے محو ہو جائیں گے۔
-
جوبائیڈن کو پنٹاگون تک رسائی مل گئی
Dec ۰۷, ۲۰۲۰ ۱۲:۰۸امریکہ کے نومنتخب صدر جو بائیڈن کے لیے پنٹاگون کی خفیہ اطلاعات تک رسائی کا عمل آج سے شروع ہو جائے گا۔
-
اسرائيل کا چار سو رکنی اقتصادی وفد امارات پہنچا
Dec ۰۶, ۲۰۲۰ ۲۰:۲۶اسرائيلی ٹی وی نے بتایا ہے کہ وزارت خارجہ کے بعض عہدیداروں کے ساتھ اسرائيل کا ایک چار سو رکنی اقتصادی وفد دبئي کی جیٹیکس نمائش میں شرکت کے لیے امارات پہنچا ہے۔
-
انتخابات میں دھاندلی کے حوالے سے ٹرمپ کی عجیب منطق
Dec ۰۳, ۲۰۲۰ ۰۶:۴۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ، صدراتی انتخابات میں اپنی شکست تسلیم نہ کرتے ہوئے انتخابات میں دھاندلی ثابت کرنے کی ناکام کوششں کررہے ہیں۔
-
ٹرمپ، میں وائٹ ہاؤس چھوڑ دوں گا لیکن میری ایک شرط ہے
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۷:۳۶امریکی صدر نے کہا ہے کہ اگر صدارتی امیدوار جو بائیڈن کو باضابطہ طور پر امریکہ کا اگلا صدر قراد دے دیا جاتا ہے تو میں وائٹ ہاؤس چھوڑ دوں گا۔
-
امریکی حکومت کو ایرانی قوم کا احترام کرنا ہو گا
Nov ۲۲, ۲۰۲۰ ۱۹:۱۲ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ وہائٹ ہاؤس میں جو بھی پہنچے اسے ایرانی قوم کا احترام کرنا ہو گا۔