SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • اقراء 2026
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

واشنگٹن Washington

  • ٹرمپ: تیسری دنیا کے تمام ممالک سے ہجرت کو مستقل طور پر روک دوں گا

    ٹرمپ: تیسری دنیا کے تمام ممالک سے ہجرت کو مستقل طور پر روک دوں گا

    Nov ۲۸, ۲۰۲۵ ۱۲:۴۳

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ وہ تیسری دنیا کے تمام ممالک سے ہجرت کو مستقل طور پر روک دیں گے۔

  • امریکہ: وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ، حملہ آور افغان شہری گرفتار

    امریکہ: وائٹ ہاؤس کے قریب فائرنگ، حملہ آور افغان شہری گرفتار

    Nov ۲۷, ۲۰۲۵ ۰۸:۱۳

    امریکہ کے دارالحکومت واشگٹن ڈی سی میں وائٹ ہاؤس کے نزدیک فائرنگ کرنے والے مشتبہ حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ فائرنگ میں امریکی نیشنل گارڈز کے دو اہلکار شدید زخمی ہوگئے تھے۔

  • میں اب بھی صدر ٹرمپ کو ’فاشسٹ‘ اور ’آمر‘ سمجھتا ہوں: ظہران ممدانی کا دو ٹوک جواب

    میں اب بھی صدر ٹرمپ کو ’فاشسٹ‘ اور ’آمر‘ سمجھتا ہوں: ظہران ممدانی کا دو ٹوک جواب

    Nov ۲۴, ۲۰۲۵ ۰۸:۰۵

    ڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے باوجود نیویارک کے نو منتخب میئر ظہران ممدانی اپنے سابقہ بیانات پر پوری طرح سے ڈٹے ہوئے ہیں۔

  • امریکی صدر ٹرمپ کی نئی دھمکی، روس کے ساتھ اقتصادی رابطہ رکھنے والوں کو سنگین نتائج کا انتباہ

    امریکی صدر ٹرمپ کی نئی دھمکی، روس کے ساتھ اقتصادی رابطہ رکھنے والوں کو سنگین نتائج کا انتباہ

    Nov ۱۷, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۴

    امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکیوں کا سلسلہ جاری ہے اور اب انہوں نے روس کے ساتھ اقتصادی رابطہ رکھنے والے ممالک کو سنگین پابندیوں کا سامنا کرنے کا انتباہ دیا ہے۔

  • روس کے خلاف پابندیوں کے غیر مؤثر ثابت ہونے کے بعد امریکہ بوکھلاہٹ کا شکار

    روس کے خلاف پابندیوں کے غیر مؤثر ثابت ہونے کے بعد امریکہ بوکھلاہٹ کا شکار

    Nov ۱۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۵۹

    روس کے خلاف پابندیوں کے غیر مؤثر ثابت ہونے کے بعد امریکہ نے اس کے اتحادیوں کے خلاف اقدامات کرنے کا اعلان کیا ہے۔

  • روس کو امریکی جوہری تجربات سے متعلق بیانات کی وضاحت موصول نہیں ہوئی: لاوروف

    روس کو امریکی جوہری تجربات سے متعلق بیانات کی وضاحت موصول نہیں ہوئی: لاوروف

    Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۷:۵۱

    روسی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ماسکو کو ابھی تک واشنگٹن کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جوہری تجربات دوبارہ شروع کرنے کے بارے میں بیانات کی کوئی وضاحت نہیں ملی ہے۔

  • وینزوئیلا میں امریکہ کے کئی جاسوسوں کو گرفتار کر لیا گیا

    وینزوئیلا میں امریکہ کے کئی جاسوسوں کو گرفتار کر لیا گیا

    Oct ۲۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۵۰

    اطلاعات کے مطابق وینزوئیلا میں امریکہ کی خفیہ ایجنسی، سی آئی اے کے، کئی ایسے کارندوں کو گرفتار کیا گيا ہے جو ایک فرضی حملہ کرکے امریکہ کی فوجی جارحیت کا راستہ ہموار کرنا چاہتے تھے۔

  • امریکہ بھر میں صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے

    امریکہ بھر میں صدر ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف بڑے پیمانے پر مظاہرے

    Oct ۱۹, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۰

    اطلاعات کے مطابق بوسٹن، ایٹلانٹا، شکاگو، واشنگٹن اور لاس اینجلس سمیت متعدد شہروں میں امریکہ کے مختلف شہروں میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اقتدارپسندانہ پالیسیوں کے خلاف بہت بڑے پیمانے پر مظاہرے ہوئے جن میں دسیوں لاکھ افراد نے شرکت کی۔

  • قطر پر اسرائیلی حملہ، ٹرمپ کی رضامندی سے

    قطر پر اسرائیلی حملہ، ٹرمپ کی رضامندی سے

    Sep ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۵۹

    صیہونی حکومت نے قطر کے دارالحکومت دوحا میں حماس کے رہنماؤں کی میٹنگ کے مرکز پر امریکی صدر ٹرمپ کی رضامندی سے فضائی حملہ کیا ہے۔

  • ٹرمپ واشنگٹن پر قبضہ ختم کرو! ؛ ہزاروں امریکی مظاہرین سڑکوں پر

    ٹرمپ واشنگٹن پر قبضہ ختم کرو! ؛ ہزاروں امریکی مظاہرین سڑکوں پر

    Sep ۰۸, ۲۰۲۵ ۰۷:۳۶

    امریکہ کے شہروں شیکاگو اور واشنگٹن ڈی سی کے ہزاروں افراد نے مظاہرے کر کے ان شہروں میں فی‍ڈرل پولیس کی تعیناتی کے خلاف احتجاج کیا۔

Show More
خاص خبریں
  • خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان

    خاتم الانبیا ہیڈکوارٹر کی جانب سے آبنائے ہرمز کو ایک بار پھر بند کرنے کا اعلان

    ۱۴ hours ago
  • آبنائے ہرمز پھر بند ، اگر لبنان پر حملے نہیں رکے تو مزید اقدامات

  • پیراگوائے کے کھلاڑی نے فیفا ورلڈ کپ میں 64 سیکنڈ میں تیز ترین گول کر کے تاریخ رقم کر دی

  • کشمیر نے ہندوستانی علوم کو پوری دنیا تک پہنچانے میں کلیدی کردار ادا کیا: منوج سنہا

  • لبنان کے جنوبی علاقوں پر غاصب اسرائیلی فوج کے حملوں میں شدت، فاسفورس اور کلسٹر بموں کے استعمال کی اطلاعات

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    اقراء 2026
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS