-
اسلام آباد میں ناد علی کانفرنس
May ۰۷, ۲۰۱۸ ۰۵:۴۲سحر نیوز رپورٹ
-
بغداد تفرقہ کے مرکز کے بجائے اتحاد کے مرکز میں تبدیل ہو گیا، آیت اللہ اراکی
Feb ۱۷, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۲تقریب مذاہب اسلامی کے عالمی فورم کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ دشمن چاہتے تھے کہ بغداد مسلمانوں میں تفرقے کا مرکز بن جائے مگر اس وقت عراق کا یہ دارالحکومت اسلامی اتحاد کے مرکز میں تبدیل ہو گیا ہے۔
-
کلپ - ایک بنیادی مسئلہ اتحاد کا مسئلہ ہے !
Feb ۱۳, ۲۰۱۸ ۱۸:۳۰ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمی سیدعلی خامنہ ای (حفظہ اللہ) کے بیان سے اقتباس ۔
-
جموں میں بین الاقوامی سیرت کانفرنس
Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۲۲:۰۳سحر نیوز رپورٹ
-
بہار رحمت، پیغام وحدت کے زیر عنوان سمینار
Dec ۱۰, ۲۰۱۷ ۲۰:۴۱سحر نیوز رپورٹ
-
وحدت اسلامی کانفرنس کا اختتامی بیان
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۲۳:۵۹سحر نیوز رپورٹ
-
امت اسلامی کے مسائل اور وحدت اسلامی
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۰:۲۰خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کی جانب سے امریکی صدر کے فیصلے کی مذمت
Dec ۰۸, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۴سالانہ عالمی اسلامی وحدت کانفرنس کی اختتامی تقریب گزشتہ رات تہران میں منعقد کی گئی جس میں ایرانی سپریم لیڈر کے مشیر برائے بین الاقوامی امور علی اکبر ولایتی، عراقی وزیر خارجہ ابراھیم الجعفری، ایران کے بین الاقوامی فورم برائے مذہبی ہم آہنگی کے سیکرٹری جنرل آیت اللہ محسن اراکی، سنیئر ایرانی مذہبی رہنما آیت اللہ تسخیری سمیت 500 ملکی اور غیرملکی مہمان بالخصوص نامور شیعہ اور اہل سنت علمائے کرام شریک تھے۔
-
بیت المقدس فلسطینیوں کے حوالے کیا جائے، آیت اللہ العظمی سیستانی
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۱۷:۴۱عراق کے نامور مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی نے بیت المقدس کو فلسطینیوں کے حوالے کئے جانے اور تمام مسلمانوں کی جانب سے فلسطینیوں کے ساتھ متحد ہو جانے کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔
-
عالمی وحدت اسلامی کانفرنس کے مہمانوں کی رہبر انقلاب سے ملاقات
Dec ۰۷, ۲۰۱۷ ۰۲:۱۲سحر نیوز رپورٹ