-
ایران: یمن پر جارحیت کے فوری خاتمے کا مطالبہ
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۸ایران کی وزارت خارجہ نے یمن پر سعودی عرب کی جاری کھلی جارحیت کی شدید مذمت کرتے ہوئے یمنی عوام کا قتل عام فوری طور پر بند کئے جانے کا مطالبہ کیا۔
-
ترکی کے بیان پر ایران کا ردعمل
Mar ۲۷, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۸ایران نے ترکی کے صدر کی جانب سے ايران مخالف غيرتعميری بيانات پر سخت ردعمل ظاہرکیا ہے۔
-
ايران کی جانب سے برطانيہ كے واقعہ کی مذمت
Mar ۲۳, ۲۰۱۷ ۰۹:۲۴ايران نے برطانيہ كے دارالحكومت لندن ميں گزشتہ روز ہونے والے دہشت گردی كے واقعے اور بے گناہ لوگوں كے قتل كی مذمت كی
-
پاکستانی سفیر کو افغان وزارت خارجہ میں طلب کرلیا گیا
Mar ۱۴, ۲۰۱۷ ۰۸:۴۹افغانستان نے پاکستانی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر کے اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا ہے۔
-
پاکستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر ہندوستانی وزارت خارجہ میں طلب
Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۴ہندوستان نے پاکستان کے ڈپٹی ہائی کمشنر کو وزارت خارجہ میں طلب کرلیا۔
-
ہندوستانی ڈپٹی ہائی کمشنر کی پاکستان کے دفتر خارجہ میں طلبی
Mar ۱۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۳سانحہ سمجھوتہ ایکسپریس کے مقدمے میں عدم پیش رفت اور ملزموں کو انصاف کے کٹہرے میں نہ لانے پر پاکستان نے ہندوستانی ڈپٹی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا ہے۔
-
چین کے ساتھ دو طرفہ تعلقات میں متوازن پالیسی پر ہندوستان کی تاکید
Mar ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۱ہندوستان نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ دو طرفہ تعلقات میں متوازن اور منصفانہ خیالات ضروری ہیں۔
-
ہندوستانی ڈپٹی ہائی کمشنرپاکستانی دفتر خارجہ میں طلب
Feb ۱۵, ۲۰۱۷ ۰۵:۳۳پاکستان کا ہندوستان سےلائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی کرنے پر احتجاج
-
امریکی مفادات کے محافظ کی حیثیت سے سوئیس سفیر کی وزارت خارجہ میں طلبی
Jan ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۴:۰۶تہران میں متعین سوئیزر لینڈ کے سفیر کو جو امریکی مفادات کے محافظ ہیں وزارت خارجہ میں طلب کرکے امریکی صدر ٹرمپ کے فیصلے پر شدید احتجاج کیا گیا
-
امریکی کانگریس کے اراکین کی ایران کے ویزے کی درخواست مسترد
Jun ۰۸, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ کے دفتر نے امریکی کانگریس کے اراکین کی جانب سے دی جانے والے ویزے کی درخواست کا جواب دے دیا ہے۔