SAHAR

Urdu
  • Live
  • صفحہ اول
  • Radio
  • TV
  • خبریں
  • Afghanistan سحر افغانستان
  • Azeri Azəri
  • Balkan Balkan
  • Kurdish سورانی
  • Kurmanci Kurmancî
  • Urdu اردو
  • تازہ ترین
  • کلام رہبر
  • خبرنامہ
  • عالم اسلام
  • ایران
  • پاکستان
  • ہندوستان
  • دنیا
  • سائنس اورٹیکنالوجی
  • کھیل
  • صحت
  • ڈاکومینٹری

وزارت خارجہ

  • سعودی سفیر وزارت خارجہ میں طلب

    سعودی سفیر وزارت خارجہ میں طلب

    Jan ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۲:۰۰

    تہران میں سعودی سفیر کو وزارت خارجہ میں طلب کر کے سعودی عرب میں چھ ایرانی شہریوں کو سزائے موت دیئے جانے کی سخت مذمت کی گئی۔

  • مسافر طیارے کے حادثے میں مرنے والوں کے اہل خانہ کو تعزیت

    مسافر طیارے کے حادثے میں مرنے والوں کے اہل خانہ کو تعزیت

    Dec ۲۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۵

    ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے جنوبی کوریا میں مسافر طیارے کے حادثے میں مرنے والوں کے لواحقین، جنوبی کوریا اور تھائی لینڈ کے عوام اور حکومتوں کو تعزیت پیش کی ہے۔

  • امریکی پابندیوں پر پاکستانی وزارت خارجہ کا ردعمل

    امریکی پابندیوں پر پاکستانی وزارت خارجہ کا ردعمل

    Dec ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۳

    پاکستانی وزارت خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ امریکی پابندیوں سے پاکستان کے دفاع اور دفاعی فیصلوں پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

  • امریکی مداخلتوں کا نتیجہ  ملکوں کی تقسیم اور دہشت گردی کا پھیلاؤ

    امریکی مداخلتوں کا نتیجہ ملکوں کی تقسیم اور دہشت گردی کا پھیلاؤ

    Dec ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۳

    اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ دوسرے ممالک میں امریکی مداخلت کا نتیجہ ان ممالک کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے اور دہشت گردی پھیلنے کے سوا کچھ اور برآمد نہیں ہوا ہے۔

  • پہلے سر پر انعام اور ہاتھوں میں شام کی کمان! امریکا کی دوغلی پالیسی کا جیتا جاگتا ثبوت الجولانی

    پہلے سر پر انعام اور ہاتھوں میں شام کی کمان! امریکا کی دوغلی پالیسی کا جیتا جاگتا ثبوت الجولانی

    Dec ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۷:۰۳

    امریکی وزیر خارجہ انتونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکہ نے شام میں سابق صدر بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد دمشق کا کنٹرول سنبھالنے والے مسلح گروہ التحریر الشام سے پہلا براہ راست رابطہ کیا ہے۔

  • امریکا نے پاکستان سے دوستی کا حق ادا کردیا ؟

    امریکا نے پاکستان سے دوستی کا حق ادا کردیا ؟

    Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۴۴

    پاکستان نے امریکی اقدام کو امتیازی طرز عمل اور اسے علاقائی اور عالمی سلامتی کے لیے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ پابندیوں کا تازہ اقدام امن و سلامتی کے مقصد سے انحراف کرتا ہے اور پابندیوں کا مقصد فوجی عدم توازن کو بڑھانا ہے۔

  • یمن کی بنیادی تنصیبات پر صیہونی حملوں کی مذمت

    یمن کی بنیادی تنصیبات پر صیہونی حملوں کی مذمت

    Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۹

    اسلامی جمہوریہ ایران نے یمن کی بنیادی تنصیبات پر صیہونی حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

  • ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی قاہرہ میں ملاقات

    ایران و پاکستان کے وزرائے خارجہ کی قاہرہ میں ملاقات

    Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۸

    ایران اور پاکستان کے وزرائے خارجہ نے قاہرہ میں ڈی-8 سربراہی اجلاس کے موقع پر ملاقات کی ہے۔

  • قاہرہ میں ڈی-8 کے وزرائے خارجہ کا اجلاس شروع، ایرانی وزیرخارجہ کا خطاب + ویڈیو

    قاہرہ میں ڈی-8 کے وزرائے خارجہ کا اجلاس شروع، ایرانی وزیرخارجہ کا خطاب + ویڈیو

    Dec ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۶:۰۱

    اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ڈی-8 کے وزرائے خارجہ کے 21ویں اجلاس میں کہا ہے کہ صیہونی حکومت کو غزہ، لبنان اور شام کے مقبوضہ علاقوں سے فوری طور پر نکل جانا چاہیے اور مقبوضہ سرزمین کے الحاق کے لئے اسرائیل کی ہر کوشش کو ناکام بنانا چاہیے۔

  • دہشتگرد اسرائیل کے ساتھ-ساتھ ترکیہ نے بھی شام پر اپنا حق جتایا، ماسکو کا ردعمل آیا سامنے

    دہشتگرد اسرائیل کے ساتھ-ساتھ ترکیہ نے بھی شام پر اپنا حق جتایا، ماسکو کا ردعمل آیا سامنے

    Dec ۱۸, ۲۰۲۴ ۱۴:۵۵

    روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ "ماسکو ترک صدر رجب طیب اردوغان کے بعض شامی شہروں کے ممکنہ طور پر ترکی کا حصہ ہونے کے بارے میں بیانات کو "مفروضہ" سمجھتا ہے اور اس بات پر یقین رکھتا ہے کہ وہ اور ترکیہ، شام کی ارضی سالمیت کا احترام کریں گے۔

Show More
خاص خبریں
  • ہندوستان: امیرترین افراد کے خبر رساں اداروں کی طرف سے مودی کے پرائیویسی قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج

    ہندوستان: امیرترین افراد کے خبر رساں اداروں کی طرف سے مودی کے پرائیویسی قانون کو سپریم کورٹ میں چیلنج

    ۱۰ minutes ago
  • پاکستان: وکلا نظامِ انصاف پر عوامی اعتماد مضبوط بنانے میں اپنا کردار ادا کریں، چیف جسٹس یحییٰ آفریدی

  • ایتھوپیا میں آرتھوڈوکس عیسائیوں پر حملے، 60 افراد ہلاک

  • شام کے جنوبی علاقے پر اردنی فضائیہ کے حملے، 10 افراد ہلاک

  • مغربی ایشیا کی سیکورٹی کا انحصار علاقائی ممالک کے باہمی تعاون پر ہے: میجر جنرل محسن رضائی

SAHAR TV

© 2022 SAHAR Universal Network. All Rights Reserved

Radio
    مذہبی
    سماجی
    سیاسی
    آرکائیو
    سافٹ ویئر
    ہمارے بارے میں
    آپ کے خطوط
TV
    آرکائیو ڈرامہ سیریل
    سحر اردو ٹی وی کے تمام پروگرامز
    فریکوئنسیز
    رابطہ
    سحرعالمی نیٹ ورک کے بارے میں
    پروگرام کا شیڈیول
خبریں
    تازہ ترین
    کلام رہبر
    خبرنامہ
    عالم اسلام
    ایران
    پاکستان
    ہندوستان
    دنیا
    سائنس اورٹیکنالوجی
    کھیل
    صحت
    ڈاکومینٹری
SAHAR
    ہمارے بارے میں
    رابطے کے لئے
    RSS