-
غاصب صیہونی حکومت کے اشتعال انگیز اقدامات سے کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے: قطر
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۱:۰۳قطر کی وزارت خارجہ نے مقبوضہ قدس میں صیہونیوں کے مظاہروں پر اپنا ردعمل ظاہر کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسلمانوں اور عیسائیوں کے مقدس مقامات کے خلاف غاصب صیہونی حکومت کی جارحیت کی روک تھام کے لئے اقدام کرے۔
-
غزہ میں حملوں کو روکنے کی بابت گوترش کے اقدام کی ایران کی جانب سے حمایت
Dec ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۳اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کےترجمان نے غزہ میں صیہونی حکومت کے وحشیانہ جرائم روکے جانے کے لئے اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کی درخواست کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
ایران صیہونی حکومت کے خلاف بین الاقوامی عدالت انصاف کا دروازہ کھٹکھٹائے گا
Dec ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۳ایران کی عدلیہ کے انسانی حقوق کمیشن کے سیکریٹری نے کہا ہے کہ ہم وزارت خارجہ کے تعاون سے صیہونی حکومت کے خلاف بین الاقوامی عدالت انصاف میں مقدمہ درج کئے جانے کے کوشش کر رہے ہيں۔
-
ناصر کنعانی: امریکہ، صیہونی حکومت کے جرائم کو روکنے کے بجائے اس کا ساتھ دے رہا ہے
Dec ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام کے خلاف صیہونی حکومت کے وحشیانہ حملوں اور جنگی جرائم کا نیا دور، صیہونی حکومت کی جنگی کابینہ میں امریکی وزیر جنگ کی موجودگی میں شروع ہوا ہے۔
-
ایران اور عمان کے وزرائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس، امریکہ غاصب اسرائیل کی وحشیگری کو بند کرائے
Dec ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۴ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے کہا ہے کہ ہم جنگ پسندوں کو خبردار کرتے ہیں جو غزہ اور مغربی کنارے میں جنگ کو وسعت دینے کے درپے ہیں اس سے پہلے کہ دیر ہوجائے، امریکہ فوری طور پر اسرائیلی مجرموں کی حمایت کرنا بند کردے۔
-
امریکہ داعش کو وجود میں لانے اور فلسطینیوں کی نسل کشی کے جرم میں شریک ہے: ایران
Dec ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۱ایران کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ جنرل قاسم سلیمانی کی ٹارگٹ کلنگ کا حکم دینے پر مبنی سابق امریکی حکام کے اعتراف کے باوجود موجودہ امریکی حکومت اس سلسلے میں اپنی ذمےداری پوری نہیں کر رہی ہے۔
-
ایرانی وزیرخارجہ: حزب اللہ لبنان خطے کا سب سے بڑا استقامتی گروہ ہے
Nov ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۱۹اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے بتایا ہے کہ جنگ غزہ کے دوران امریکا اور یورپی ملکوں نے اٹھائیس بار حزب اللہ سے تحمل کی درخواست کی ہے۔
-
غزہ جنگ بندی میں دو دن کی توسیع کردی گئی ہے
Nov ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۰قطر کی وزارت خارجہ اور تحریک حماس نے اطلاع دی ہے کہ غزہ جنگ بندی میں دو دن کی توسیع کردی گئی ہے۔
-
فلسطین کے موضوع پر ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ کی گفتگو
Nov ۲۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۶اس ٹیلی فونی گفتگو میں ایران اور ترکیہ کے وزرائے خارجہ نے فلسطین کی تازہ ترین صورتحال اور باہمی دلچپسی کے امورپر تبادلۂ خیال کیا ہے۔
-
ممتاز زہرا بلوچ: اسرائیل کو فلسطینیوں کی نسل کشی سے روکا جائے
Nov ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۶پاکستان کی وزارت خارجہ نے غزہ میں جاری بدترین جارحیت پر اسرائیل کے حامیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیل کو فلسطینیوں کی نسل کشی کے منصوبے پر عمل درآمد سے روکنے کے لیے بات کریں۔