-
ایران کے ساتھ اپنی سرحدوں کی حفاظت کا پختہ عزم رکھتے ہیں: ممتاز زہرا بلوچ
Jan ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۷پاکستان کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ حکومت اسلام آباد ایران کے ساتھ اپنی سرحدوں کی حفاظت کے لیے پرعزم ہے۔
-
دورہ ترکیہ کا مقصد شام اور مغربی ایشیا کی صورت حال کا جائزہ لینا ہے: امیرعبداللہیان
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۶ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ شام کی صورت حال اور مغربی اشیا کے مسائل پر گفتگو ان کے دورہ ترکیہ کے مقاصد میں شامل ہے۔
-
ایرانی وزیرخارجہ سرکاری دورے پر ترکی روانہ
Jan ۱۷, ۲۰۲۳ ۰۸:۲۷ایرانی وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان ترک حکام سے ملاقات اورمذاکرات کےلئے سرکاری دورے پر ترکی روانہ ہوگئے ہیں۔
-
ایرانی وزیر خارجہ کی سرکاری دورے پر بیروت روانگی
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۴ایرانی وزیرخارجہ سرکاری دورے پر لبنان روانہ ہوگئے ہیں جہاں وہ دونو ں ممالک کے درمیان مشترکہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیا ل کریں گے۔
-
منگل کے دن ایرانی وزیرخارجہ سے ملاقات کروں گا: ترک وزیرخارجہ
Jan ۱۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۱ترکی کے وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ ایرانی وزیرخارجہ اگلے ہفتے ترکی کا سفر کریں گے۔
-
کابل میں خودکش دھماکہ 25 افراد جاں بحق و زخمی
Jan ۱۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۹افغان دارالحکومت کابل میں وزارت خارجہ کے قریب خودکش دھماکے میں 25 افراد جاں بحق و زخمی ہوگئے۔
-
امریکی حکام کوغدار صیہونی اور منافق مشیروں کی وجہ سے ذلت کا سامنا: ایران
Jan ۱۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۴۵اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکیوں کو جان لینا چاہئے کہ ان کے سامنے ایک مستحکم اور طاقتور ایران کھڑا ہوا ہے۔
-
افغانستان پر فضائی حملہ نہیں کیا: پاکستان کا اعلان
Jan ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۳پاکستان کی وزارت خارجہ نے افغانستان میں ٹی ٹی پی کے ٹھکانوں پر بمباری کرنے کی تردید کی ہے۔
-
ایران کے بارے میں امریکہ کے متضاد بیانوں کا سلسلہ جاری
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۶امریکی وزارت خارجہ نے دعوی کیا ہے کہ ایران کے ایٹمی منصوبے کو روکنے کا بہترین طریقہ مذاکرات ہیں۔
-
مسجد الاقصی کی بے حرمتی عالمی ضابطوں کی خلاف ورزی اور مقدسات کی توہین ہے: ایران
Jan ۰۴, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۳ایران نے کہا ہے کہ مسجد الاقصی سمیت فلسطین کے مقدس مقامات کی کسی بھی قسم کی بے حرمتی بین الاقوامی ضابطوں کی خلاف ورزی اور مسلمانوں کی اقدار اور مقدسات کی توہین ہے ۔