-
اقوام متحده کی دشمنانہ قرارداد پر ایران کا ردعمل
Jun ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۱۸سحر نیوز رپورٹ
-
آئی اے ای اے کو ایران کی نصیحت
Jun ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۷سحر نیوز رپورٹ
-
آئی اے ای اے معاملات کو طے کرنے کے لئے صحیح راستے کا انتخاب کرے، ایران
Jun ۲۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۲۳اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ اگر ایٹمی توانائی کی بین الاقوامی ایجنسی کے ذہن میں کوئی ابہام یا سوال ہے تو اس کو دور کرنے کے لئے صحیح راستے کا انتخاب کرے ۔ ایران نے ساتھ ہی یہ بھی واضح کیا ہے کہ مذاکرات کے لئے ابھی ویانا کا راستہ بند نہیں ہوا ہے۔
-
یوکرین کیلئے نیٹو کی حمایت، کشیدگی کم کرنے میں مدد نہیں کر سکتی: روس
Jun ۱۶, ۲۰۲۲ ۱۰:۳۹روس نے نیٹو کے سربراہ کے بیانات پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ نیٹو کی جانب سے یوکرین کی حمایت روس کے ساتھ اس کی کشیدگی کم کرنے میں کوئی مدد نہیں کرسکتی
-
آئی اے ای اے کے سربراہ کے دورہ اسرائیل سے ایجنسی کے اعتبار کو ٹھیس پہنچی،ایران
Jun ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے آئی اے ای اے کے سربراہ کے دورہ اسرائیل پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رافائل گروسی کے دورہ اسرائیل سے ایجنسی کی ساکھ کو نقصان پہنچا ہے۔
-
ایران مخالف قرارداد کی منظوری کے بعد ایران کا جوابی اقدام
Jun ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۶ایران کی وزارت خارجہ نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرز میں تہران کے خلاف قرارداد کے بانی ملکوں کو اس قرارداد کے بعد کے ایرانی اقدامات کے نتائج کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے اس قرارداد کا جواب ٹھوس اور مناسب ہوگا
-
ہندوستانی سفیر وزارت خارجہ میں طلب، توہین رسالت پر ایران کا احتجاج
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۶:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
ایران بورڈ آف گورنرز کے اقدام کے مطابق جواب دے گا : ترجمان وزارت خارجہ
Jun ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۵ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے آئی اے ای اے کے بورڈ آف گورنرزکی مجوزہ قرارداد کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اس کونسل کے ہراقدام کا مناسب جواب دے گا
-
صیہونی حکومت کے جوہری ہتھیاروں اور پروگرام پرکوئی خاموش نہیں رہ سکتا: ایران
Jun ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۰:۰۵سعید خطیب زادہ نے کہا ہے کہ کوئی بھی اسرائیل کے جوہری ہتھیاروں کے خفیہ پروگرام کے بارے میں خاموش نہیں رہ سکتا ۔
-
ایران کا امریکہ اور تین یورپی ملکوں کوسخت انتباہ
Jun ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۷ایران کے دفتر خارجہ کے ترجمان نے تین یورپی ملکوں اور امریکہ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ یا سفارت کاری کے راستے کو آگے بڑھائیں اور یا پھر مخالف سمت میں آگے بڑھیں اور یہ کہ ایران دونوں راستوں کے لئے تیار ہے۔