-
افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا پر پاکستان کی تاکید
Mar ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۰پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے افغانستان سے غیر ملکی افواج کے انخلا پر تاکید کی۔
-
ایران اور چین کے تعلقات نئے مرحلے میں داخل
Mar ۲۸, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۴ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ جامع تعاون کے منصوبے پر دستخط سے دونوں ممالک کے تعلقات نئے مرحلے میں داخل ہو گئے۔
-
ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ تعاون کی جامع دستاویز پر دستخط
Mar ۲۷, ۲۰۲۱ ۱۰:۲۰ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ تعاون کی جامع دستاویز پر آج دستخط ہوںگے ۔
-
امریکہ کی ہٹ دھرمانہ پالیسی کا سلسلہ جاری
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۱۴ایران نے کہا ہے کہ یورپی ٹرائیکا کو جرات و بہادری سے کام لینے کی ضرورت ہے۔
-
برطانیہ کی 9 اعلی شخصیات اور اداروں پر پابندیاں عائد
Mar ۲۶, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۷چین کی وزارت خارجہ نے آج جمعہ کے روز برطانیہ کی 9 اعلی شخصیات اور 4 اداروں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا۔
-
ایرانی عوام کے خلاف پابندیوں سے امریکہ کو کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا، مجید تخت روانچی
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۴:۴۳اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے جوہر معاہدے سے متعلق امریکی وزیر خارجہ کے بیان پر کہا کہ ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں سے امریکہ کو کچھ بھی حاصل نہیں ہو گا۔
-
انسانی حقوق سے متعلق قرارداد پر ایران کا سخت ردعمل
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۷:۳۵سحر نیوز رپورٹ
-
قوموں کا استحصال کرنے والوں کو انسانی حقوق کا راگ نہیں الاپنا چاہئیے: ایران- (مختصر خبر)
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی جانب سے ایران مخالف قرارداد پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قوموں کے حقوق کی خلاف ورزی کرنے والوں کو انسانی حقوق کے دعویدار ہونے کا حق نہیں پہنچتا۔
-
امریکہ ایران کے خلاف پابندیوں کو ختم کر کے جوہری معاہدے میں واپس آجائے: چین
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۴چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف پابندیوں کو ختم کر کے جوہری معاہدے میں واپس آ جائے۔
-
ایران کے ساتھ بالواسطہ سفارتکاری سے متعلق امریکی دعوؤں کی تردید
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۸:۰۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ سے کوئی پیغام ملا ہے نہ ہی ہمارا کوئی ارادہ ہے۔