-
ایران کو دھمکی نہ دو ایران دھمکی میں آنے والا نہیں: وزارت خارجہ
Nov ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۵:۲۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی وزیر خارجہ کے بیان کے جواب میں ٹوئیٹ میں کہا ہے کہ ایران کے خلاف دیگر آپشن کے استعمال کی دھمکی کبھی کارگر ثابت نہیں ہوئی۔
-
ایران اور امریکا کے درمیان ہر طرح کے رابطے کی تردید
Nov ۰۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
نئی امریکی پابندیوں پر ایران کا ردعمل
Oct ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۸:۱۶سحر نیوز رپورٹ
-
تہران افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے اجلاس کا میزبان
Oct ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۸افغانستان کے ہمسایہ ممالک کا اجلاس آج بروز بدھ تہران میں منعقد ہو گا۔
-
ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقاتیں
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۵۹پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی ، ترکمنستان کے وزیر خارجہ رشید مردوف تہران میں ہونے والے افغانستان کے ہمسایہ ملکوں کے وزراء خارجہ کے اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچے ہیں۔ 26 اکتوبر 2021 بروز منگل ایران کے وزیر خارجہ حسین امیرعبداللهیان نے غیر ملکی مہمانوں کا استقبال کیا، دونوں ملکوں کے وزراء خارجہ نے مشترکہ پریس کانفرنس میں شرکت کی ، اسی طرح منگل کی شام تاجیکستان کے وزیر خارجہ سراج الدین مهرالدین بھی اس اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچے۔
-
پاکستان کے وزیر خارجہ کا دوره تہران
Oct ۲۶, ۲۰۲۱ ۲۲:۴۰سحر نیوز رپورٹ
-
سعودی عرب ایران کے ساتھ مذاکرات میں سنجیدہ ہے: سعودی وزیر خارجہ
Oct ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۷:۴۳سعودی عرب کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ریاض ایران کے ساتھ مذاکرات میں سنجیدہ ہے۔
-
سرحدوں کے قریب غاصب صیہونیوں کی موجودگی برداشت نہیں، ایران
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۷:۰۴سحر نیوز رپورٹ
-
ایران اپنی سرحدوں کے قریب غاصب صیہونیوں کی موجودگی برداشت نہیں کرے گا، ترجمان وزارت خارجہ
Oct ۱۱, ۲۰۲۱ ۱۲:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ وہ اپنی سرحدوں کے قریب غاصب صیہونیوں کی موجودگی کو برداشت نہیں کرے گا۔
-
ایران جوہری مذاکرات میں شامل ہو گا : سعید خطیب زادہ
Oct ۰۵, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۴ایرانی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران یقینا جوہری مذاکرات میں شامل ہو جائے گا لیکن اس کی تاریخ کا تعین، مطالعے اور مذاکرات کے ہونے والے ادوار کے ریکارڈ کا جائزہ لینے کے بعد کیا جائے گا۔