ترکی کے وزیر خارجہ مولود چاووش اوغلو نے اپنے دورۂ تہران میں اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیرعبدالهیان سے ملاقات و گفتگو کی ہے۔ حسین امیر عبد اللھیان کے وزیر خارجہ بننے کے بعد ترکی کے وزیر خارجہ کا یہ پہلا دورۂ ایران ہے۔
تہران میں ایران اور ترکی کے وزرائے خارجہ کی ملاقات
Nov ۱۵, ۲۰۲۱ ۲۰:۱۶ Asia/Tehran