-
مراکش نے جرمنی سے اپنا سفیر واپس بلالیا
May ۰۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۰۶مراکش نے جرمنی کی جانب سے مغربی صحارا کے حوالے سے متنازع بیان سامنے آنے پر برلن سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا ۔
-
جبری اور ظالمانہ اقدامات کے خاتمے پر زور
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۱۴:۱۲سحر نیوز رپورٹ
-
غیر قانونی پابندیوں کے خاتمے کیلئے عالمی اتحاد و یکجہتی کی ضرورت ہے: ایران
Apr ۲۹, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۸ایران نے عالمی اتحاد و یکجہتی اور بین الاقوامی تعاون سے یکطرفہ جابرانہ اقدامات بشمول غیر قانونی پابندیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا۔
-
ایٹمی معاہدے کے تعلق سے ایران کی اپنی موقف پرتاکید
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۴سحر نیوز رپورٹ
-
صرف کاغذ پر پابندیوں کی منسوخی منظور نہیں : ایران
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۱:۰۲ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے زور دے کر کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کو صرف کاغذ پر پابندیوں کی منسوخی منظور نہیں ہے-
-
ایران اور سعودی عرب کے مذاکرات ؟
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵ایران نے سعودی عرب سے گفتگو کا ہمیشہ خیر مقدم کیا ہے۔
-
روس پر پابندی نا منظور: ایران
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲ایران نے روس کے خلاف امریکی پابندیوں کی مذمت کی ہے۔
-
افغانستان سے مئی میں نہیں بلکہ ستمبر میں نکلیں گے: امریکہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵امریکی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں موجود امریکہ کے فوجیوں (باوردی دہشت گردوں) کو ان کے گھروں ميں واپس لوٹائے جانے کا وقت آگیا ہے۔
-
نطنز ایٹمی سائیٹ میں تخریبی اقدام کا اسرائیل سے انتقام لیاجاائے گا
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۲۰:۵۱سحر نیوز رپورٹ
-
روس اور یوکرائن کے درمیان جنگ کے آثاز
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۲:۳۴ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ روس نے ممکنہ جنگ کی صورت میں یوکرائن کو دنیا کے نقشے سے مٹانے کی دھمکی دی ہے۔