-
ایرانی عوام کے خلاف پابندیوں سے امریکہ کو کوئی فائدہ نہیں پہنچے گا، مجید تخت روانچی
Mar ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۰:۱۳اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب نے جوہر معاہدے سے متعلق امریکی وزیر خارجہ کے بیان پر کہا کہ ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں سے امریکہ کو کچھ بھی حاصل نہیں ہو گا۔
-
انسانی حقوق سے متعلق قرارداد پر ایران کا سخت ردعمل
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۱۳:۰۵سحر نیوز رپورٹ
-
قوموں کا استحصال کرنے والوں کو انسانی حقوق کا راگ نہیں الاپنا چاہئیے: ایران- (مختصر خبر)
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۷:۰۶ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کی جانب سے ایران مخالف قرارداد پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ قوموں کے حقوق کی خلاف ورزی کرنے والوں کو انسانی حقوق کے دعویدار ہونے کا حق نہیں پہنچتا۔
-
امریکہ ایران کے خلاف پابندیوں کو ختم کر کے جوہری معاہدے میں واپس آجائے: چین
Mar ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۴چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے امریکہ سے کہا ہے کہ وہ ایران کے خلاف پابندیوں کو ختم کر کے جوہری معاہدے میں واپس آ جائے۔
-
ایران کے ساتھ بالواسطہ سفارتکاری سے متعلق امریکی دعوؤں کی تردید
Mar ۲۰, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ سے کوئی پیغام ملا ہے نہ ہی ہمارا کوئی ارادہ ہے۔
-
سعودی عرب نے خلیج فارس تعاون کونسل کو یرغمال بنارکھا ہے: ایران
Mar ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۸خطیب زادہ نے کہا ہے کہ سعودی حکومت علاقے میں نفرت اور تشدد کو بڑھاوا دے رہی ہے۔
-
چین نے امریکہ اور جاپان کے الزامات مسترد کر دیئے
Mar ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۷:۳۹چين کی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکہ اندرونی معاملات میں مداخلت کر رہا ہے ۔
-
آئی اے ای اے کو غیرجانبدار رہنے کا مشورہ
Mar ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۲:۱۹ایران نے کہا ہے کہ آئي اے ای اے ایک فنی ادارہ ہے اسے اپنے دائرے میں رہتے ہوئے ہی بات کرنی چاہیے
-
انسانی حقوق سے متعلق اقوام متحدہ کی رپورٹ حقیقت سے عاری: ایران
Mar ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۳:۴۷ایران نے کہا ہے کہ پابندیوں پر آنکھیں بند کرنے والے رپورٹر ایرانی عوام کے خلاف جرم ميں برابر کے شریک ہیں۔
-
مرحوم حسین شیخ الاسلام کی یاد میں تقریب
Mar ۱۰, ۲۰۲۱ ۱۱:۳۳مرحوم حسین شیخ الاسلام کی یاد میں تقریب 9 مارچ 2021 کو دارالحکومت تہران کے اسلامی انقلاب خانہ فرہنگ میں منعقد ہوئی جس میں بلدیہ تہران کے ثقافتی شعبے کے سربراہ حجت الاسلام امرودی اور دیگر حکام شریک ہوئے ہوئے