-
امریکی فوج نسل پرستی اور شدت پسندی کا شکار
Feb ۲۷, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۴امریکی فوج میں نسل پرستی اور شدت پسندی پھیل گئی ہے جس کا اعتراف امریکی وزارت جنگ نے بھی کیا ہے۔
-
ایرانی وزیر دفاع کا ہندوستان کا دورہ، چیف آف آرمی اسٹاف سے اہم مسائل پر گفتگو
Feb ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۸:۵۵اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے ہندوستان کے چیف آف آرمی اسٹاف سے ملاقات کی۔
-
میڈلن البرائٹ اور ہنری کیسنجر کی چھٹی ہو گئی
Nov ۲۷, ۲۰۲۰ ۰۸:۳۲امریکی صدر نے وزارت جنگ کے مشیروں کی ایک کمیٹی کو نکال دیا ہے۔
-
ایران اور ہندوستان کے وزرائے دفاع کی ملاقات
Sep ۰۶, ۲۰۲۰ ۰۷:۴۶ایران اور ہندوستان کے وزرائے دفاع نے آج تہران میں ملاقات اور گفتگو کی۔
-
ایران کے فضائی کروز میزائل تجرباتی مراحل میں
Aug ۲۱, ۲۰۲۰ ۱۶:۵۰ایران کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران میں تیار کئے گئے کروز ہوائی میزائل تجرباتی مراحل طے کر رہے ہیں اور جلد ہی ان کا نتیجہ سامنے آ جائے گا۔
-
ایران، ملک کو درکار فلٹر دار ماسک تیار کر لیا گیا
Apr ۱۰, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۶اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی صنعت نے کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے ملک کو درکار جدید ترین فلٹر دار ماسک تیار کر لیا ہے۔
-
جدید ترین دفاعی ٹیکنالوجی ہماری اولین ترجیح ہے: وزیر دفاع
Mar ۱۹, ۲۰۲۰ ۱۶:۲۲ایران کے وزیر دفاع نے مستقبل کے چیلنجوں اور خطرات کو مد نظر رکھتے ہوئے، جدید ترین اور نت نئی ٹیکنالوجیوں تک رسائی کو ملک کی وزارت دفاع کی اہم ترین ترجیح قرار دیا ہے۔
-
ایران نے کورونا کا پتہ لگانے والا کیمرہ بنالیا ۔ ویڈیو
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۹ایران: وزارت دفاع کے ذیلی ادارے ایران الیکٹرانک انڈسٹریز کے چیرمین بریگیڈیئر جنرل شاہ رخ شہرام نے تھرمل کیمرے کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں کورونا کے کیس سامنے آنے کے فورا بعد ایرانی ماہرین نے اس پروجیکٹ پر تیزی کے ساتھ کام شروع کردیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ملکی ماہرین نے دفاعی ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے انتہائی جدید ترین اسمارٹ تھر مل کیمرہ تیار کرلیا ہے۔
-
ایران نے کورونا وائرس کا پتہ لگانے والا تھرمل کیمرہ تیار کیا
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۹:۵۹ایران کی وزارت دفاع کے ماہرین نے کورونا وائرس کے مریضوں کی تشخیص دینے والا جدید ترین تھرمل کیمرہ تیار کر لیا ہے۔
-
کرونا کے خلاف ایران میں جنگی پیمانے پر مہم جاری
Feb ۲۹, ۲۰۲۰ ۱۵:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران میں ملی عزم و ارادے کے ساتھ کرونا وائرس کے خلاف جنگی پیمانے پر مہم شروع کردی گئی ہے