ایران نے کورونا کا پتہ لگانے والا کیمرہ بنالیا ۔ ویڈیو
https://urdu.sahartv.ir/news/iran-i363238-ایران_نے_کورونا_کا_پتہ_لگانے_والا_کیمرہ_بنالیا_ویڈیو
ایران: وزارت دفاع کے ذیلی ادارے ایران الیکٹرانک انڈسٹریز کے چیرمین بریگیڈیئر جنرل شاہ رخ شہرام نے تھرمل کیمرے کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک میں کورونا کے کیس سامنے آنے کے فورا بعد ایرانی ماہرین نے اس پروجیکٹ پر تیزی کے ساتھ کام شروع کردیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ ملکی ماہرین نے دفاعی ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھاتے ہوئے انتہائی جدید ترین اسمارٹ تھر مل کیمرہ تیار کرلیا ہے۔
(last modified 2026-01-16T11:59:24+00:00 )
Mar ۱۱, ۲۰۲۰ ۱۸:۱۹ Asia/Tehran