-
امریکہ کے فوجی بجٹ میں اضافہ
Oct ۰۵, ۲۰۱۷ ۱۵:۰۳امریکی وزارت جنگ نے اس ملک کے میزائل شعبے میں بجٹ میں اضافہ کئے جانے کی خبر دی ہے۔
-
ایران کے وزیر دفاع کی الوداعی تقریب
Aug ۲۲, ۲۰۱۷ ۲۳:۳۱فوٹو گیلری
-
صیاد تین میزائل ایرانی فوج کے حوالے
Jul ۲۲, ۲۰۱۷ ۱۹:۲۳ایران نے مقامی سطح پر ڈیزائن کیے جانے والے صیاد تین میزائل کی بڑے پیمانے پر تیاری شروع کردی ہے اور اس میزائل کی پہلی کھیپ فوج کے حوالے کردی گئی ہے۔
-
ایران میں بڑے اور بھاری طیارے بنانے کی راہ ہموار ہے،وزیردفاع جنرل حسین دہقان
Apr ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۴:۲۵ایران کے وزیر دفاع جنرل حسین دہقان نے کہا ہے کہ ایران میں قاہر تین سو تیرہ اور کوثر اٹھّاسی جٹ تربیتی طیاروں کی پیداوار، بھاری طیارے بنانے کا پیش خیمہ ہے۔
-
پیشرفتہ ایرانی ٹینک "کرار"کی رونمائی
Mar ۱۲, ۲۰۱۷ ۱۱:۱۱اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع کی موجودگی میں مقامی سطح پر تیار کئے گئے پیشرفتہ ٹینک " کرار" کی رونمائی ہوگئی۔
-
پاکستان چین کے ساتھ دفاعی تعلقات کا خواہاں
Feb ۰۸, ۲۰۱۷ ۰۸:۳۵چین اور پاکستان کا وسیع پیمانے پر معاہدوں کی ضرورت پر تاکید۔