-
پاکستان کے نئے وزیراعظم مشکلات سے دوچار
Aug ۰۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۷شہباز شریف کو مرکز میں لانے یا نہ لانے کے حوالے سے ن لیگ میں میں اختلافات پائے جا رہے ہیں۔
-
جمہوری عمل کو جاری رکھنے پر تاکید
Aug ۰۲, ۲۰۱۷ ۰۴:۵۰پاکستان کے نئے وزیر اعظم نے اپنی پہلی تقریر میں جمہوری عمل کو جاری رکھنے پرتاکید کی۔ وہ آج اپنی کابینہ کا اعلان کریں گے۔
-
پاکستان کے نئے وزیراعظم کا انتخاب
Aug ۰۱, ۲۰۱۷ ۰۳:۵۰پاکستان کی قومی اسمبلی کا اہم اجلاس آج ہوگا جس میں نئے وزیراعظم کا انتخاب عمل میں لایا جائے گا۔
-
پاکستان میں وزیراعظم کی دوڑ
Jul ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۴:۰۲مسلم لیگ (ن) نے شہباز شریف کے رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے تک شاہد خاقان عباسی کو عارضی جبکہ عمران خان نے شیخ رشید کو وزیر اعظم بنانے کا اعلان کر دیا ہے۔
-
ایران کے ساتھ تعلقات پاکستان کی پہلی ترجیح
Jul ۰۹, ۲۰۱۷ ۰۵:۱۳پاکستان کے سابق وزیراعظم نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ تعلقات اسلام آباد کی پہلی ترجیح ہے۔
-
برطانوی وزیراعظم کو اعتماد کا ووٹ
Jun ۳۰, ۲۰۱۷ ۰۵:۰۴برطانوی وزیراعظم صرف 14 ووٹوں کے فرق سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئیں۔
-
برطانوی حکومت کے خلاف احتجاج
Jun ۱۷, ۲۰۱۷ ۰۸:۱۰برطانیہ میں حکومت کی بے حسی کے خلاف ہزاروں افراد نے احتجاج کرتے ہوئے وزیراعظم تھریسامے کے خلاف نعرے لگائے۔
-
دہشت گردی کے خاتمے تک آپریشن جاری رکھنے پرتاکید
Jan ۳۱, ۲۰۱۷ ۰۴:۳۹پاکستان کے صدر اور وزیر اعظم نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف آپریشن جاری رہے گا۔
-
دس سال بر سر اقتدار رہنے کے بعد ویتنام کے وزیراعظم برطرف، انگوئن خوان پوک نئے وزیراعظم منتخب
Apr ۰۷, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۵ویتنام کے وزیراعظم کو دس سال کے بعد ان کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا۔
-
سلامتی کونسل میں اصلاح کی ضرورت پر ہندوستانی وزیر اعظم کی تاکید
Sep ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۶:۵۷ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں اصلاح کی ضرورت پر تاکید کی ہے۔