-
جی 20 کے لئے ہمارا نصب العین ایک زمین، ایک خاندان اور ایک مستقبل: نریندر مودی
Sep ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۹:۰۵ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے کہا ہے کہ ہندوستان کی ترقی دنیا کے مفاد میں ہے اور ہمارا نصب العین ایک زمین، ایک خاندان اور ایک مستقبل ہے۔
-
فتنہ انگیز عناصر کے خلاف کارروائی کی جائے گی، عراقی وزیر اعظم
Sep ۰۴, ۲۰۲۳ ۲۰:۳۱عراق کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ کرکوک میں فتنہ انگیز عناصر کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے گی۔
-
اقوام متحدہ اپنے اکیسویں صدی کے اہداف پر نظر ثانی کرے، نریندر مودی
Sep ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۹ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ عالمی اداروں کو تبدیل ہوتے حقائق کو قبول کرنا ہو گا۔ انھوں نے اقوام متحدہ سے اپیل کی ہے کہ وہ اکیسویں صدی کے اپنے اہداف پر نظر ثانی کرے۔
-
پاکستان: نواز شریف کی وطن واپسی کی تاریخ کا اعلان
Sep ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۲سابق وزیراعظم پاکستان اور مسلم لیگ نون کے قائد نوازشریف کی وطن واپسی کی تاریخ کا اعلان کردیا گيا ہے۔
-
پاکستان: 9 مئی کو جو کچھ ہوا وہ بغاوت اور خانہ جنگی کی کوشش تھی، نگراں وزیر اعظم
Sep ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۶:۳۲پاکستان کے نگراں وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ 9 مئی کو جو کچھ ہوا وہ بغاوت اور خانہ جنگی کی کوشش تھی اور اس کا ہدف موجودہ آرمی چیف اور ان کی ٹیم تھی۔
-
پاکستان: عمران خان اداروں اور سیاسی پارٹیوں سے بات چیت کے لئے تیار
Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۶پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور پی ٹی آئی عمران خان اداروں اور سیاسی پارٹیوں سے بات چیت کے لئے تیار ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان: بجلی کے سلسلے میں جلدی فیصلہ کرنا نہیں چاہتے، انوارالحق کاکڑ
Sep ۰۲, ۲۰۲۳ ۲۰:۲۱پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بجلی کے سلسلے میں جلدی فیصلہ نہیں کرنا چاہتے ہیں، ہم ایسا فیصلہ نہیں کرنا چاہتے جو بعد میں واپس لینا پڑجائے۔
-
پاکستان: عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع
Aug ۳۰, ۲۰۲۳ ۱۷:۲۹سائفر کیس ميں سابق وزیراعظم پاکستان اور پی ٹی آئي کے چيئرمین عمران خان کے جوڈیشل ریمانڈ میں 13 ستمبر تک توسیع کردی گئي ہے۔
-
امن و امان کی برقراری حکومت کی اولین ترجیح، نگراں وزیراعظم پاکستان
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۸پاکستان کے نگراں وزیر اعظم نے امن و امان کی برقراری کو اپنی حکومت کی اولین ترجیح قرار دیا ہے۔
-
چندریان 3 نئے ہندوستان کی شناخت، نریندر مودی
Aug ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۷:۱۱ہندوستان کے وزیر اعظم نریندر مودی نے خلائی مشن چندریان 3 کو نئے ہندوستان کی شناخت قرار دیا ہے۔