-
کردستان انتظامیہ تیل کی اسمگلنگ بند کرے: عراق کا الٹی میٹم
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۶عراق کے وزیر اعظم نے کردستان کے علاقے کے منتظمین کو تیل کی اسمگلنگ روکنے کے لئے الٹی میٹم دے دیا ہے۔
-
عمران خان نے پارٹی کو انتخابات کی تیاری کا حکم دے دیا
Dec ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۵پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعت تحریک انصاف کے سربراہ نے اپنی پارٹی کو نئے انتخابات کی فی الفور تیاری کا حکم دیا ہے۔
-
اسمبلیاں اسی مہینے توڑ کر الیکشن کی طرف جائیں گے: عمران خان
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۳پاکستان کے سابق وزیراعظم اور تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ صوبائی اسمبلیاں اسی مہینے توڑ دیں گے۔
-
برطانوی وزیراعظم نے مظاہروں کو کچلنے کا حکم دے دیا
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۵برطانیہ کے وزیراعظم نے تحفظ ماحولیات کے حق میں مظاہرہ کرنے والوں کے خلاف طاقت کے استعمال کی دھمکی ہے۔
-
قبل از وقت انتخابات کرانے کا پی ٹی آئی کا مطالبہ ایک بار پھر مسترد
Dec ۰۳, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱پاکستان کی حکومت نے قبل از وقت انتخابات کرانے کا پی ٹی آئی کا مطالبہ ایک بار پھر مسترد کردیا۔
-
تہران کا دورہ کامیاب رہا: عراقی وزیراعظم السودانی
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۵عراق کے وزیر اعظم محمد شیاع السودانی نے اپنے دورہ تہران کو کامیاب قرار دیا ہے۔
-
جنرل فیض حمید کی ریٹائرمنٹ منظور
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۹پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے ملک کے ایک سینیئر فوجی جنرل کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کی درخواست منظور کر لی۔
-
عراقی وزیر اعظم نے امام رضا علیہ السلام کے روضے پر حاضری دی
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۱عراق کے وزیر اعظم "محمد شیاع السودانی" نے امام رضا (ع) کے روضے پر حاضری کے موقع پر آستان قدس رضوی کے متولی علامہ شیخ احمد مروی سے بھی ملاقات کی
-
تہران میں عراقی وزیر اعظم کا سرکاری خیرمقدم
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۰منگل کے روز، ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے سعد آباد ثقافتی اور تاریخی کمپلیکس میں عراق کے وزیر اعظم "محمد شیاع السودانی" کا سرکاری طور پر خیرمقدم کیا۔
-
عراق کی حفاظت کے لئے ہم اپنا سینہ سپر کر دیں گے: رہبر انقلاب اسلامی+ تصاویر
Nov ۲۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۵۲رہبر انقلاب اسلامی نے عراقی وزیر اعظم سے ملاقات میں دشمن کے مقابلے میں عوام اور نوجوان قوتوں کے بھروسے اور ڈٹ جانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔