-
پاکستان میں کورونا بے قابوایک دن میں 157 ہلاک، فوج طلب
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۳۱پاکستان میں کورونا بے قابو ہو گیا اورایک دن میں 157 افراد کے جاں بحق ہونے کے بعد اس ملک کے وزیراعظم عمران خان نے کورونا ایس او پیز پرعمل درآمد کے لئے فوج سے مدد طلب کر لی ہے۔
-
برطانیہ میں پاکستانیوں کے ساتھ ناروا سلوک
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵زلفی بخاری نے کہا ہے کہ ہیتھرو ایئرپورٹ کے قرنطینہ سینٹر میں پاکستانیوں کے ساتھ جو رویہ اپنایا گیا وہ ناقابل قبول ہے۔
-
امریکہ و جاپان کا مشترکہ بیان علاقے کے لئے خطرہ ، ہمارے داخلی امور میں مداخلت سے دور رہیں امریکہ و جاپان ، چین کا انتباہ
Apr ۱۸, ۲۰۲۱ ۰۳:۱۹چین نے امریکہ اور جاپان کے مشترکہ اعلامیئے کو داخلی امور میں مداخلت قرار دیتے ہوئے مسترد کردیا ہے۔
-
امریکہ چین کشیدگي کے درمیان جاپان کے وزیراعظم کا دورہ امریکہ ، کیا روک پائے گا چین کو امریکہ ؟
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲جاپان کے وزیراعظم اور امریکی صدر جوبائیڈن کے درمیان باضابطہ ملاقات ہوئی ہے۔
-
ایرانو فوبیا میں مبتلا صیہونی وزیرخارجہ
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۲ایران کے خلاف صیہونی حکومت کے وزيرخارجہ نے ایک بار پھر بے تکا اور من گھڑت دعوی کیا ہے۔
-
ایران کے خلاف نیتن یاھو کی اشتعال انگیزیوں کی وجہ
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۵اسرائیل میں فوجی حکام نے کہا ہے کہ نیتن یاھو ایران کے خلاف اشتعال انگیزی اپنے ذاتی مفادات کیلئے کر رہے ہیں۔
-
ایران کے خلاف جنگ کی ہماری حکمت عملی واضح نہيں ، اسرائيلی حکام کا اعتراف
Apr ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۹نیتن یاہو نے کہا ہے کہ ہمارا سب سے بڑا مشن ایران کو غیر ایٹمی ملک بنانا ہے۔
-
جنوبی کوریا کے وزیراعظم کا دورہ ایران
Apr ۱۱, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۷جنوبی کوریا کی سرکاری نیوز ایجنسی یونہیپ نے وزیراعظم سیہ کیون کی ایران روانگی کی خبر دی ہے۔
-
خود ساختہ اسرائیلی ریاست کی ہٹ دھرمی
Apr ۱۰, ۲۰۲۱ ۰۳:۵۴صیہونی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ہیگ کی بین الاقوامی عدالت کو اسرائیل کے خلاف تحقیقات شروع کرنے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔
-
کوسوو: فضّہ عثمانی ملک کی نئی صدر منتخب
Apr ۰۶, ۲۰۲۱ ۰۲:۲۱کوسوو، فضّہ عثمانی ملک کی نئی صدر منتخب ہوگئيں۔